Category ملکی خبریں

سماجواد نہیں، نمازواد‘ بیان پر منوج جھا کا سخت ردعمل

بی جے پی ترجمان سدھانشو ترویدی کے ذریعہ مسلم منافرت پر مبنی ’سماجواد نہیں، نمازواد‘ تبصرہ کو آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ منوج جھا کا کہنا ہے کہ ملک میں اس…

اجین : رتھ یاترا کے دوران شاہی مسجد کی بے حرمتی ،گرفتاری نہ ہونے سےمسلمانوں میں ناراضگی

کھاتی سماج (او بی سی کمیونٹی) کی جگن ناتھ رتھ یاترا کے دوران جمعہ کی رات دیر گئے اجین میں فرقہ وارانہ کشیدگی اس وقت بھڑک اٹھی جب ہجوم میں سے نامعلوم افراد نے چھتری چوک میں واقع تاریخی شاہی…

  آپریشن سندور کے دوران غلط رپورٹنگ پر زی نیوز اور نیو18 کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی عدالت نے ہفتہ کے روز ایک اہم فیصلے میں قومی نیوز چینلز زی نیوز اور نیوز 18 انڈیا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ کارروائی آپریشن سندور…

وقف بچاؤ احتجاج میں تیجسوی یادو کاسخت پیغام، کہا یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں

پٹنہ کے گاندھی میدان میں امارت شرعیہ کے زیر اہتمام ’وقف بچاؤ دستور بچاؤ‘ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ ملک کسی کے باپ…

بی جے پی اور آرایس ایس کو سیکولرازم اور سوشلزم سے تکلیف کیوں؟: آرجے ڈی

بہار آر جے ڈی رکن اسمبلی چندر شیکھر یادو نے آئین کی تمہید میں موجود الفاظ ’سیکولرازم‘ اور ’سوشلزم‘ کے متعلق چل رہی بحث پر بی جے پی اور آر ایس ایس کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا…

آسام میں128 سال پرانی مسجد منہدم،مسلمانوں کی رضا مندی سے کارروائی کا دعویٰ

نئی دہلی ،ڈبرو گڑھ (آسام)، 28 جون :۔ آسام میں ہمنتا بسوا سرما کی حکومت میں مساجد اور مدارس خاص طور پر نشانے پر رہے ہیں ۔مسلمانوں اور اسلامی شناخت کے خلاف کارروائی آسام میں ہمنتا بسوا سرما حکومت کا…

ملک کےسابق چیف جسٹس چندر چڈ نےبھی ’ون نیشن ، ون الیکشن ‘کی تائید کی

ملک کےسابق  چیف جسٹس  ڈی وائی چندر چڈنے ’ون نیشن ون الیکشن‘ کے تعلق سے پارلیمانی کمیٹی کو اپنی رائے سے آگاہ کرتےہوئے اس کی تائید کی ہے،تاہم  اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن کو دیئے جانےوالے غیر معمولی اختیارات…

اسلام مخالف خبروں پر روک لگانے کی عرضی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کیوں خارج کردی ؟

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ایک ایسی درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف مبینہ طور پر غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلانے والی خبروں کے خلاف پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قانونی…

سنگھ کا آئین سے ’سوشلسٹ، سیکولر‘ لفظ ہٹانے کا مطالبہ

نئی دہلی: آئین کے دیباچے میں ‘سوشلسٹ’ اور ‘سیکولر’ الفاظ پر نظرثانی کا مطالبہ کرنے پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس نے جمعہ (27 جون، 2025) کو الزام لگایا کہ آر ایس ایس نے…