Category ملکی خبریں

65 لاکھ ووٹ حذف، سابق چیف الیکشن کمیشن او پی راؤت کی تنقید

الیکشن کمیشن پر بی جےپی کےساتھ  ملی بھگت کے الزامات کے بیچ بہار میں ووٹر لسٹ نظرثانی پر اٹھنے والے  سوالات کی سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے بھی تائید کی ہے۔  انہوں نے انتقال ا ور نقل…

غزہ پر اسرائیلی قبضے کی تیاری پوری انسانیت پر حملہ ہے : جے رام رمیش

 غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ علاقہ میں اسرائیل کا شکنجہ سخت ہوتا ہوا ہی دکھائی دے رہا ہے۔ عالمی سطح پر کئی معزز شخصیات نے غزہ میں اسرائیلی کارروائی کی سخت الفاظ میں…

کہاں ہیں سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ ، کپل سبل نے وزیرداخلہ سے مانگا جواب

نئی دہلی: نائب صدر کے عہدے سے اچانک استعفیٰ دینے کے بعد جگدیپ دھنکر عوامی تقریبات میں نظر نہیں آئے ہیں۔ اس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں ملا اور نہ ہی ان کا کوئی بیان سامنے آیا ہے۔…

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے 5 جنگی طیارے تباہ ہوئے :  فضائیہ سربراہ  امرپریت سنگھ کا انکشاف

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔ اس حملہ کے بعد دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی فوج نے ’آپریشن سندور‘ کو انجام…

بنگلہ دیشی ہونے کے شبہ میں حراست، گجرات کے شہری کی 100 دن بعد گھر واپسی

تقریباً 100 دن قبل "غیر دستاویزی بنگلہ دیشی” ہونے کے شبہے میں احمد آباد پولیس کی جانب سے حراست میں لیے گئے 51 سالہ لیا قت علی بالآخر منگل کے روز اپنے اہل خانہ سے دوبارہ مل گئے۔ ان کے…

مہاراشٹر میں نام نہاد گؤ رکشکو ں کی غنڈہ گردی کی وجہ سے مویشیوں کی تجارت بند، دیہی معیشت تباہ

مہاراشٹر میں مویشیوں کی تجارت کی معطلی کو ایک ماہ مکمل ہونے کے بعد آل انڈیا جمعیۃ القریش نے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سے اس سنگین بحران میں فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ بدھ کے روز تنظیم نے…

غیر ملکی مصنوعات خریدنا یعنی دہشت گردی، تبدیلی مذہب, لوجہاد کی مالی امداد: یوگی

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے علی گڑھ میں ایک جلسے کے دوران متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی مصنوعات خریدنے سے بالواسطہ طور پر دہشت گردی، مذہبی تبدیلی، `لو جہاداور نکسلیوں کو مالی…

وزیر اعظم مودی کا دو ٹوک اعلان: کسانوں کے مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں، "قیمت چکانے کو بھی تیار ہوں”

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کسانوں، ماہی گیروں اور ڈیری کسانوں کے مفادات پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کے لیے کوئی بھی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار…