یونیفارم سول کوڈ: نابالغ شادی اور طلاق کے قوانین میں اہم تبدیلیاں

دہرادون: یکساں سول کوڈ کو لے کر اتراکھنڈ حکومت نے ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا ہے۔ اب ان لوگوں کی شادی کی رجسٹریشن منسوخ نہیں کی جائے گی جو شادی کے وقت نابالغ تھے یا جوڑے میں سے کوئی ایک نابالغ…








