Category ملکی خبریں

الیکشن کمیشن کاعجب کارنامہ ،سیکڑوں زندہ مسلم رائے دہندگان سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظر ثانی کا معاملہ سرخیوں میں ہے ۔حزب اختلاف کی سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مسلسل اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت ایک سازش کے…

مہاراشٹر :بی جے پی رکن اسمبلی کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی ،مسلم  نوجوانوں پر ’لو جہاد‘ کا الزام

بعض بی جے پی رہنما مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ مسلمانوں کے ذریعہ کوئی بھی کام خواہ وہ عا م لوگوں کے مفاد میں ہی کیوں نہ ہو ،اس پر تنقید کرنا اور…

کیا آپ بھی روزانہ پرفیوم اور باڈی اسپرے لگاتے ہیں؟ ہوشیار رہیں! 

ہم میں سے اکثر لوگ ہر روز پرفیوم اور باڈی اسپرے استعمال کرتے ہیں۔ یہ پرفیوم ہمارے جسم کو اچھی خوشبو دیتے ہیں۔ لیکن آپ کی پسندیدہ خوشبو صحت کے بہت سے مسائل میں حصہ ڈال سکتی ہے۔ بہت سے…

ایئر انڈیا حادثہ سے پہلے پائلٹس کے درمیان آخری بات چیت کیا ہوئی؟ 

نئی دہلی: ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو (اے اے آئی بی) نے 12 جون کو احمد آباد سے لندن گیٹ وِک کے لیے ایئر انڈیا کے بوئنگ 787-8 طیارے کے آپریٹنگ فلائٹ نمبر AI 171 کے حادثے کے بارے میں…

صرف پاکستان کی حمایت کرنا جرم نہیں’؛ ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے ضمانت منظور کر لی 

الہٰ آباد، اترپردیش: ایک اہم فیصلے میں، الہٰ آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ اگر کوئی شخص ہندوستان یا کسی خاص واقعہ کا ذکر کیے بغیر صرف پاکستان کی حمایت کرتا ہے، تو پہلی نظر میں یہ انڈین جسٹس کوڈ (بی…

دہلی فسادات: شرجیل امام اور عمر خالد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس نوین چاولہ کی صدارت والی بنچ نے آج شرجیل امام، عمر خالد اور دہلی فسادات کی منصوبہ بندی کے ملزمین کی ضمانت کی درخواستوں پر فریقین کے دلائل کی سماعت کی۔ جس کے بعد عدالت…

متنازع فلم ’اُدئے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک نہیں

سپریم کورٹ نے متنازع  فلم ’اُدئے پور فائلز: کنہیا لال ٹیلر مرڈر‘ پر روک لگانےسے انکار کردیاہے۔ فلم کے خلاف پٹیشن پر فوری سماعت یا حکم امتناعی سے انکار کرتے ہوئے جسٹس سدھانشودھولیہ اور جسٹس جوائے مالیہ باغچی کی بنچ…

بہار ووٹرلسٹ نظرثانی تنازعہ : سپریم کورٹ کا فوری روک لگانے سےا نکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی گہری نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن، ایس آئی آر) کے عمل پر فوری روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم، عدالت نے ایک اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا…

دھولیہ: مالی دشواریوں کو ہراکر درزی کا بیٹا محمد کاشف سی اے امتحان میں کامیاب

محمد کاشف غلام ربانی نامی ہونہار نوجوان نے سی اےفائنل امتحان میں کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ مصمم ارادہ، کچھ کر دکھانے کا جذبہ اور اپنی منزل کو پانے کا عزم ہو تو سب کچھ ممکن ہے۔ مشکل سمجھے…