Category ملکی خبریں

حیدر آباد میں 400 سالہ قدیم مسجد میں واقع مدرسے کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہندوتوا تنظیموں کا احتجاج

فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش میں، ہندوتوا گروہوں سے وابستہ ایک گروپ نے حیدرآباد کے بالاپور میں واقع صدیوں پرانے مدرسہ نعمانیہ کے باہر دھرنا دے کر اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔سات سال سے چل رہا یہ…

سنبھل شاہی جامع مسجد معاملہ: اگلی سماعت 28 اگست کو

سنبھل (اترپردیش): سنبھل کی سول جج کی عدالت میں شاہی جامع مسجد بمقابلہ ہریہر مندر کیس کی اگلی سماعت اب 28 اگست کو ہوگی۔ شاہی جامع مسجد انتظامیہ کمیٹی کے وکیل قاسم جمال نے بتایا کہ جمعرات کو سول جج (سینئر…

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں 22 اگست کو دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ

غزہ میں مظلوم مسلمانوں کی حمایت کیلئے جہاں پوری دنیا میں انصاف پسند طبقہ آواز بلند کر رہا ہے وہیں وطن عزیز میں  بھی انصاف پسند طبقہ مختلف طریقے سے ان کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج اور…

نائب صدارتی الیکشن میں اپوزیشن کا نہلے پر دہلا

اپوزیشن جس نے ’’ووٹ چوری‘‘ اور ’ایس آئی آر‘ پر حکومت کی بولتی بند کررکھی ہے، نے اب  نائب صدر کے عہدہ کے الیکشن میں بھی بڑا داؤ کھیلتے ہوئے سپریم کورٹ کے سابق جج  اور ممتاز ماہر قانون جسٹس(سبکدوش)…

عباس انصاری کی سزا پر ہائی کورٹ کی روک، مئو صدر نشست پر اب نہیں ہوگا ضمنی انتخاب

مئو (اتر پردیش) سے سُہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے سابق رکن اسمبلی عباس انصاری کی سزا پر الہ آباد ہائی کورٹ نے عارضی روک لگا دی ہے۔ جسٹس سمیر جین کی سنگل ڈویژن بنچ نے…

ہٹلرانہ پالیسی۔۔۔۔۔ آئینی ترمیمی بل پر لوک سبھا میں جم کر ہنگامہ، اپوزیشن کا شدید احتجاج

نئی دہلی (20 اگست 2025) — بدھ کے روز لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی جب وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے آئین میں 130ویں ترمیم سے متعلق بل پیش کیا۔ حزبِ اختلاف نے اس بل کو ’’آئین…

بھاو نگر اسکول ڈرامہ تنازعہ: برقعہ پوش لڑکیوں کو ’دہشت گرد‘ دکھانے پر ہنگامہ

گجرات کے بھاو نگر کے ایک اسکول کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو اسکول میں 15 اگست کے پروگرام کی ہے۔ اس میں ایک ڈرامہ ایکٹ کے دوران  لڑکیوں کو ‘دہشت گرد’ کے لباس میں برقع پہنے دکھایا…