مغربی بنگال: بی جے پی کارکنان نے مسلم مویشی تاجروں پر حملہ کیا اور پریڈکرائی، دو گرفتار

مغربی بنگال کے درگاپور میں بی جے پی کارکنان نے کے ایک گروپ نے چار مسلمان مویشی تاجروں پر حملہ کر دیا اور ان کو زدو کوب کیا۔بی جے پی کارکنان کا الزام ہے کہ یہ چاروں مسلمان ایک ٹرک…








