Category ملکی خبریں

ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسانوں پر ٹیکس، مودی حکومت نے زرعی اشیا پر جی ایس ٹی لگایا: ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعرات کو جی ایس ٹی اصلاحات کے اعلان پر مرکز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسانوں پر ٹیکس عائد…

مہاراشٹرا :اقلیتی تعلیمی اداروں کیلئے حکومت کا نیا فرمان

ممبئی : ریاست میں اقلیتی تعلیمی اداروں کیلئے  حکومت نے نیا فرمان جاری کیا ہے جس کی رو سے ۲۰۱۷ء سے قبل رجسٹرڈ کروائے گئے تعلیمی اداروںکو نئے سرے سے عرضی داخل کرنی ہوگی اور حکومت سے اقلیتی درجے کا…

عام آدمی پارٹی کا کانگریس پر سازش رچنے کا الزام

عام آدمی پارٹی دہلی کے صدر سوربھ بھاردواج نے پیر کو ایک پریس کانفرنس کرکے کانگریس پارٹی  پر ۲۰۲۵ء کے دہلی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو جتانے اور عام آدمی پارٹی کو ہرانے کیلئے سازش رچنے کا الزام…

’’رادھا کرشنن آئینی مباحثے میں شریک کیوں نہیں ہورہے ہیں؟‘‘

انڈیا بلاک کے نائب صدر کے امیدوار اور سابق سپریم کورٹ جج سدرشن ریڈی نے اپنے حریف این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن  پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئینی مباحثے میں کیوں شریک نہیں…

سی اےاے قانون میں مرکزی حکومت نے کی ایک بڑی تبدیلی

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے اقلیتی برادریوں کو ایک بڑی راحت فراہم کی ہے جو مذہبی ظلم و ستم سے بچنے کے لیے ہندوستان آئے تھے۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے ایک حکم نامے…

 دہلی فسادات سازش معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارمایوسی

2020 دہلی فسادات  سازش کے معاملے میں آج دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام ،عمر خالد اور دیگر سات جیل میں بند ملزمین کی ضمانت کی عرضی  خارج کر دی اور انہیں ضمانت دینے سے انکار کر دیا ۔ہائی کورٹ…

ہائی کورٹ کے فیصلہ سے مایوس عمر خالد کے والد کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

"پانچ سال جیل میں رکھنا انصاف نہیں” – والد کا موقف نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے عمر خالد کی ضمانت مسترد کرنے کے بعد ان کے والد ایس کیو آر الیاس نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا…

ہیمنت بسوا سرما کی دھمکیوں کے درمیان مولانا محمود مدنی کا آسام میں جرأت مندانہ دورہ ،کہا جاری رکھیں گے انصاف کی لڑائی

آسام میں ہمنتا بسوا سرما کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف جاری کارروائی کے درمیان جمعیۃ علمائے ہند مسلسل ان کی خبر گیر کر رہی ہے اور حکومت کی زیادتی کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں…