Category ملکی خبریں

بنگلہ دیشی ہونے کے شبہ میں حراست، گجرات کے شہری کی 100 دن بعد گھر واپسی

تقریباً 100 دن قبل “غیر دستاویزی بنگلہ دیشی” ہونے کے شبہے میں احمد آباد پولیس کی جانب سے حراست میں لیے گئے 51 سالہ لیا قت علی بالآخر منگل کے روز اپنے اہل خانہ سے دوبارہ مل گئے۔ ان کے…

مہاراشٹر میں نام نہاد گؤ رکشکو ں کی غنڈہ گردی کی وجہ سے مویشیوں کی تجارت بند، دیہی معیشت تباہ

مہاراشٹر میں مویشیوں کی تجارت کی معطلی کو ایک ماہ مکمل ہونے کے بعد آل انڈیا جمعیۃ القریش نے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سے اس سنگین بحران میں فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ بدھ کے روز تنظیم نے…

غیر ملکی مصنوعات خریدنا یعنی دہشت گردی، تبدیلی مذہب, لوجہاد کی مالی امداد: یوگی

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے علی گڑھ میں ایک جلسے کے دوران متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی مصنوعات خریدنے سے بالواسطہ طور پر دہشت گردی، مذہبی تبدیلی، `لو جہاداور نکسلیوں کو مالی…

وزیر اعظم مودی کا دو ٹوک اعلان: کسانوں کے مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں، “قیمت چکانے کو بھی تیار ہوں”

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کسانوں، ماہی گیروں اور ڈیری کسانوں کے مفادات پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کے لیے کوئی بھی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار…

جموں و کشمیر میں 25 کتابوں پر پابندی، میرواعظ کا ردعمل، پابندی عائد کرنے سے حقائق مٹ نہیں سکتے

) : جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے 25کتابوں کی اشاعت پر پابندی عائد کیے جانے کو ’تنگ نظریہ‘ قرار دیتے ہوئے میرواعظ کشمیر نے کہا: ’’ماہرین اور معروف مؤرخین کی کتابوں پر پابندی عائد کرنے سے تاریخی…

راہل گاندھی نے پھوڑا سیاسی ایٹم بم، ایک حلقے میں 1 لاکھ فرضی ووٹوں کا دعوی ، ثبوت بھی پیش کیے

راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی، فرضی ووٹروں کا اندراج اور انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ…

مسلمان بھائیوں کی شکایت پر ایف آئی آر درج نہ کرنے والے افسر کے خلاف کارروائی کا بامبے ہائی کورٹ نے دیا حکم

بمبئی ہائی کورٹ نے منگل کے روز پونے پولیس کمشنر کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ خادک پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر ششی کانت چاوان کے خلاف سخت کارروائی کریں، جنہوں نے دو مسلم بھائیوں کی…

سپریم کورٹ کا بڑا اقدام: بہار کی ووٹر لسٹ سے 65 لاکھ ناموں کو ہٹائے جانے پر الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب

سپریم کورٹ نے بہار کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے 65 لاکھ سے زائد رائے دہندگان کے ناموں کی اچانک حذف شدگی پر سخت نوٹس لیتے ہوئے بدھ کے روز الیکشن کمیشن آف انڈیا سے تفصیلی وضاحت طلب کی ہے۔ عدالت…

غیر مسلموں کو شہریت، مسلمانوں پر مقدمات برقرار — آسام حکومت کا دوہرا معیار؟

2019 میں جب بی جے پی کی مرکزی حکومت نے ملک میں سی اے اے کے نفاذ کیلئے قانون لائی تو ہر طرف مسلمانوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں سے بے چینی پیدا ہوئی…