Category ملکی خبریں

مندر احاطے میں سیاسی سرگرمی نہیں ہوگی : کیرلہ ہائی کورٹ کی ہدایت

کوچی: کیرالہ کے تین بڑے دیواسووم بورڈ اپنے زیر نگرانی مندروں کے احاطے میں کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں دیں گے۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے یہ ہدایت ایرناکولم کے رہائشی این پرکاش کی عرضی پر سماعت کے…

بنگلور میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا تاریخی اجتماع !،قانون واپس ہونے تک تحریک جاری رکھنے کا عزم

بنگلور، 23/ اگست (پریس ریلیز): مرکزی حکومت کی جانب سے بنائے گئے غیر آئینی، غیر جمہوری اور غیر منصفانہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی سرپرستی میں ملک گیر سطح پر ”وقف بچاؤ…

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا نئی دہلی کے زیر اہتمام ’’عصری درسگاہوں میں اسلامی علوم پر مطالعہ و تحقیق – منہج و مقصد‘‘ کے موضوع پردورزہ قومی سمینار

علی گڑھ (فکروخبرنیوز/امتیاز قاسمی) ’’عصری درسگاہوں میں اسلامی علوم پر مطالعہ و تحقیق – منہج و مقصد‘‘ کے موضوع پر اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا نئی دہلی کے زیر اہتمام اور سنی دینیات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اشتراک سے دو…

سنگین مقدمات میں گھِرے 10 میں سے 7 وزرائے اعلیٰ اپوزیشن کے

بھارت کے وزرائے اعلیٰ میں سے 42 فیصد پر مجرمانہ مقدمات، 130ویں آئینی ترمیم پر نیا تنازعہنئی دہلی: بھارت کی سیاست میں ایک سنجیدہ اور پریشان کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (ADR) کے تازہ اعداد…

حیدر آباد میں 400 سالہ قدیم مسجد میں واقع مدرسے کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہندوتوا تنظیموں کا احتجاج

فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش میں، ہندوتوا گروہوں سے وابستہ ایک گروپ نے حیدرآباد کے بالاپور میں واقع صدیوں پرانے مدرسہ نعمانیہ کے باہر دھرنا دے کر اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔سات سال سے چل رہا یہ…

سنبھل شاہی جامع مسجد معاملہ: اگلی سماعت 28 اگست کو

سنبھل (اترپردیش): سنبھل کی سول جج کی عدالت میں شاہی جامع مسجد بمقابلہ ہریہر مندر کیس کی اگلی سماعت اب 28 اگست کو ہوگی۔ شاہی جامع مسجد انتظامیہ کمیٹی کے وکیل قاسم جمال نے بتایا کہ جمعرات کو سول جج (سینئر…

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں 22 اگست کو دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ

غزہ میں مظلوم مسلمانوں کی حمایت کیلئے جہاں پوری دنیا میں انصاف پسند طبقہ آواز بلند کر رہا ہے وہیں وطن عزیز میں  بھی انصاف پسند طبقہ مختلف طریقے سے ان کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج اور…