’’اعظم خان کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا ہے‘‘

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تنزین فاطمہ اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ’’سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان پر جھوٹے…








