Category ملکی خبریں

اتر پردیش :باندہ میں نو تعمیر مسجد کے خلاف ہندوتو گروپوں کا احتجاج

اتر پردیش کے باندہ میں ایک  نوتعمیر  مسجد کیخلاف ہندوتو گروپوں ن مورچہ کھول دیاہے۔بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے کارکنان نے مسجد کے پاس پہنچ کر ہنگامہ کیا اور مذہبی نعرے بازی کرتےہوئے مسجد کو منہدم کرنے کا…

کانگریس کے سینئر لیڈر چودھری متین احمد عام آدمی پارٹی میں شامل

دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس پارٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور پانچ بار کے ایم ایل اے متین احمد اتوار کو عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اس دوران پارٹی کے…

بلڈوزر ناانصافی : شہریوں کی املاک کو تباہ کرنے کی دھمکی دے کر ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا

نئی دہلی: ‘بلڈوزر جسٹس’ کے معاملے پر چھ نومبر کو سنایا گیا فیصلہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے تفصیلات سے کئی اہم باتیں سامنے آئی ہیں۔ اس میں عدالت نے جہاں سرکاری…

کرناٹک : کالج میں کشمیری طلباء کے داڑھی رکھنے پر تنازعہ

ہاسن،کرناٹک: کرناٹک کے ایک سرکاری نرسنگ کالج میں زیر تعلیم جموں و کشمیر کے طلباء کو لمبی داڑھی رکھنے پر پریشان کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تاہم کالج انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل…

کسان کی خودکشی کو وقف بورڈ سے جوڑکر فرضی خبرپھیلانے پر برےپھنسے بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریہ ، درج ہوا مقدمہ

کرناٹک میں، بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا اور کچھ نیوز پورٹلز کے ایڈیٹرز کے خلاف ایک کسان کی خودکشی سے متعلق حالات کے بارے میں فرضی خبریں پھیلانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی…

مسجد کے خلاف بے غیرت مسلم شخص پہونچا کورٹ ،جج نے مسجد گرانے کادیا حکم

نئی دہلی :اتر پردیش میں مساجد کے خلاف تو حکومت خود بہانے تلاش کر ان کے خلاف کارروائی کرنے کیلئےہمہ وقت تیار کھڑی ہے مگر جب خود گھر کے افراد ہی حکومت کو موقع فراہم کریں اور اپنوں سے دغا…

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات : وزیراعظم مودی نے آرٹیکل ۳۷۰ اور ساوکر کا موضوع چھیڑا ، تو امت شاہ کو آئی پاکستان کی یاد

مہاراشٹر کی انتخابی مہم  میں جمعہ کو وزیراعظم نریندر مودی نےاپنی پہلی ریلی میں آرٹیکل ۳۷۰؍ اور ساورکر کا موضوع چھیڑ کر رائے دہندگان کو بی  جےپی اوراس کی اتحادی پارٹیوں کے حق میں ہموار کرنے کی کوشش کی۔اُدھر وزیر…

سی جے ائی چندرچوڈ نے الوداعی تقریب میں تنقیدوں کیلئے تیار رہنے کا اعلان کیا

سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ نے جمعہ کو اپنی الوداعی تقریب میں کہا کہ وہ تنقیدوں کا مردانہ وار مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں کیونکہ وہ عوامی زندگی میں شفافیت اور آزادانہ…