Category ملکی خبریں

ٹفن میں نان ویج لانے پر نکالے گئے تین بچوں کو دوسرے اسکول میں داخل کرانے کی عدالت نے دی ہدایت ، 06 جنوری کواگلی سماعت

اترپردیش کے ایک اسکول میں ٹفن میں گوشت لانے کی پاداش میں نکالے گئے تین معصوم بچوں کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کی جسٹس سدھارتھ اور ایس سی شرما پر مشتمل بنچ نے امروہہ کے…

یوگی حکومت ضیا ء الرحمن برق کو دوسرا اعظم خان بنانے کے در پے

سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کے دوران ہوئے تشدد اور پولیس کی فائرنگ میں چار مسلمانوں کی موت کے بعد حالات نارمل نہیں ہوئے ہیں ۔ پولیس کی زیادتی کے بعد اب حکومت منظم طور پر سنبھل کے مسلمانوں…

مرکزی وزیر داخلہ کا ڈاکٹر امبیڈکر کے خلاف تبصرہ : کانگریس نے مودی سے امت شاہ کو برخاست کرنے کا کیا مطالبہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی طرف سے پارلیمنٹ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے حوالے سے کیے گئے تبصرہ سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے امت شاہ سے استعفیٰ اور معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کے قومی…

ملک کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں کمی ، تمل ناڈو میں بارش کے امکانات

دہلی سمیت ملک کے کئی ریاستوں میں درجہ حرارت مسلسل نیچے گرتا جارہے جس کی وجہ سے ٹھنڈ بڑھ رہی ہے۔ جس کے بعد ان ریاستوں کے کئی اضلاع میں گہرا گہرا اور سرد لہر بھی چلنے کے خدشات بڑھ…

راجیہ سبھا میں گرجے سنجے سنگھ ، حکمراں جماعت کی دکھایا آئینہ، پڑھیے انہوں نے کیا کہا؟؟

راجیہ سبھا میں آئین پر بحث کے دوران عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ نے بی جے پی حکومت پر آج جم کر حملہ بولا۔ انہوں نے کئی ایک ایشوز پر حکمراں جماعت کو گھیرنے کی کوشش کی۔ انہوں…

وَن نیشن، وَن الیکشن بل: ووٹنگ کے دوران 20 سے زائد بی جے پی اراکینِ پارلیمنٹ رہے غیر حاضر، اب ان کی خیر نہیں!

لوک سبھا میں 17 دسمبر کو ’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ (ایک ملک، ایک انتخاب) سے متعلق بل پیش کیا گیا۔ اس بل پر ووٹنگ بھی ہوئی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بی جے پی کے تقریباً 2 درجن اراکین…

پولیس تحویل میں نوجوان کی موت کے بعد پربھنی میں دوبارہ حالات کشیدہ، ناندیڑ میں بھی کشیدگی

 پربھنی میں  پولیس تحویل میں ایک شخص کی موت کے بعد حالات دوبارہ کشیدہ ہوگئے۔ اس کا اثر ناندیڑ  میں  بھی ہوا ۔ یہاں  بھی اتوار کو دن بھر کشیدگی رہی۔ دونوں  جگہ سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے۔ یاد رہے کہ…

پارلیمنٹ میں فلسطین ئک بیگ لے کر پہونچی پرینکا گاندھی ، بی جے پی برہم

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پارلیمنٹ میں فلسطین کے نام کا بیگ لے کر پہنچیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں ایسا بیگ لیا ہوا تھا جس پر ’’فلسطین‘‘ لکھا ہوا تھا۔ کانگریس کی ترجمان…

مولانا ارشدمدنی نے وقف ترمیمی بل کی پول کھول کررکھ دی

کڈپا: آندھرا پردیش کے شہر کڈپا میں جمعیۃ علماء ہند ہند کی زیر اہتمام تحفظ آئین ہند و قومی یکجہتی کانفرنس جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس اجتماع میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے…