Category ملکی خبریں

بھٹکل کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے حیدرآباد میں منعقدہ حفظِ قرآن مسابقہ میں اول انعام کیا حاصل ، ایک لاکھ روپیے اور عمرہ ٹکٹ سے نوازا گیا

بھٹکل : حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مقام حاصل کیا…

ریسٹورانٹ اور ڈھابوں پر مالک کا نام لکھنے کا یوگی حکومت نے جاری کیا فرمان

نئی دہلی : اتر پردیش میں ایک بار پھر ڈھابوں اور ریسٹورینٹ پر نام لکھنے کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے ریاست میں ریسٹو رینٹ اور ڈھابوں پر مالکوں کا نام لکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس…

سفرحج پر جانے والوں کو ایک لاکھ روپئے دے گی اندھرا پردیش حکومت

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے اقلیتوں کے تعلق سے کچھ ایسے اقدام کیے ہیں جس کی تعریف ہو رہی ہے۔ حال ہی میں انھوں نے محکمہ برائے اقلیتی فلاح کا ریویو (جائزہ) کیا، جس کے بعد…

کانگریس کا ڈھانچہ آج اتنا ہی خستہ حال ہے جیسا کہ کبھی بابری کا تھا : یوگی ادتیاناتھ

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو کانگریس پر حملہ کے نام پر بابری مسجد کا مدعہ چھیڑتے ہوئے ایک بار پھر سماج میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی ہے ، یوگی نے کانگریس پر تنقید…

ہیٹ اسپیچ کے خلاف اے ائی ایم ائی ایم کی کار ، بائیک ریلی ممبئی روانہ

گستاخانہ بیانات معاملے میں مہنت رام گیری کی گرفتاری اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی کے مطالبے کے تحت ایم آئی ایم کی جانب سے آج(پیرکو) بائیک /کارریلی اورنگ آباد سے ممبئی کیلئے روانہ ہوگی۔…

انجمن حمایت اسلام مونگیر میں شعبہ دارالحکمت کا آغاز

مونگیر(فکروخبر/پریس ریلیز)صوبہ بہار کے قدیم تاریخ ساز ادارہ انجمن حمایت اسلام دلاور پور مونگیر میں ایک نئے تعلیمی شعبہ کا آغاز الحمد للہ عمل میں آیا۔ اس موقع پرافتتاحی اجلاس کے مہمان خصوصی اور دارالحکمت جامعہ رحمانی مونگیر کے نگراں…