Category ملکی خبریں

سیبی چیئرپرسن معاملہ پر کانگریس سخت حملہ آور

سیبی چیئرپرسن مادھبی پوری بُچ معاملہ پر کانگریس لگاتار حملہ آور دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے یہ حملہ مزید بڑھ گیا ہے اور اس معاملے میں بنائی گئی راہل گاندھی کی ویڈیوز نے مودی حکومت کو کٹہرے…

امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی قیادت میں اڈیشہ کے وفد کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات

امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ساتھ میٹنگ میں بورڈ کے دیگر اہم ذمہ داران اور اڈیشہ کی متعدد ملی تنظیموں کے سربراہان بھی شریک، وفد کا وقف ترمیمی بل…

گائے کے لئے آوارہ لفظ استعمال کرنے پر پابندی کا فیصلہ !

راجستھان میں حکومت نے گائے کو لے کر بڑا فیصلہ کیا ہے۔  اب راجستھان میں  گائے کے لیے استعمال ہونے والے ’ آوارہ‘ جیسے الفاظ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب راجستھان میں آوارہ جیسے الفاظ کے…

مساجد کے خلاف سازشیں عروج پر ، اب ہندوتوادیوں کی بڑی وارننگ

ہندوستان میں ہندوتوا بریگیڈ کے ذریعہ مساجد کے خلاف چل رہی سازش اور مسلمانوں کے تئیں نفرت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کالی سینا نامی مذہبی تنظیم کے قومی صدر مہامنڈلیشور سوامی آنند سوروپ مہاراج نے…

وقف ترمیمی بل : آج دہلی وقف بورڈ کے پرزینٹیشن کو لے کر ہنگامہ

’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کے جائزہ کا دور جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعہ تشکیل دی گئی کمیٹی لگاتار میٹنگیں کر رہی ہے، لیکن اس میں ہنگامہ ہونا اب عام بات ہو گئی ہے۔ پیر کے روز ایک بار پھر جے…

وقف ترمیمی بل 2024شہریوں کے بیچ بھائی چارگی کی راہ میں بڑا خطرہ: حضرت امیر شریعت

خانقاہ رحمانی میں منعقد سہ روزہ تحفظ اوقاف ورکشاپ میں جھارکھنڈ، اڈیشہ و مغربی بنگال کے قضاۃ  سمیت دیگر علمی حلقہ سے وابستہ  متعدد شخصیات کی شرکتمونگیر (فکروخبر/پریس ریلیز)خانقاہ رحمانی مونگیر میں ملک  کا  پہلا سہ روزہ تحفظ اوقاف ورک شاپ…

حکومتی سربراہوں سے بات چیت کا مطلب کوئی ڈیل نہیں: چیف جسٹس آف انڈیا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ جب حکومت کا سربراہ ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ملتا ہے تو ان ملاقاتوں میں سیاسی پختگی ہوتی ہے۔ اس سے عدالتی کام کاج پر…