Category ملکی خبریں

کیا جموں کشمیر ایل جی کا فیصلہ الیکشن کے نتائج پر ہوگا اثرانداز، کیا ہےایل جی کےذریعہ پانچ ایم ایل اے کی نامزدگی کا معاملہ

سری نگر: جموں و کشمیر میں 10 سال کے طویل وقفے کے بعد اسمبلی کی 90 سیٹوں پر انتخابات کے ساتھ پانچ دیگر ارکان اسمبلی کی نامزدگی کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وزیر اعلیٰ یا یونین ٹیریٹری…

کسی بھی مذہب، عظیم شخصیات اور دیوتاؤں پر توہین آمیز تبصرہ برداشت نہیں کیا جائے گا: یوگی آدتیہ ناتھ 

اترپردیش: تہواروں کے پیش نظر پیر کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے چیف سکریٹری، ڈی جی پی، ایڈیشنل چیف سکریٹری اور دیگر سینئر افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس دوران انہوں نے عہدیداروں کو کئی سخت ہدایات دیں۔ انہوں نے…

اتراکھنڈ : دواکمپنی کے نجکاری کا مقصد مخصوص دوستوں کو فائدہ پہنچانا ، پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت کو گھیرا

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتوار کو اتراکھنڈ کی عوامی شعبہ کی دوا کمپنی انڈین میڈیسنس فارماسیوٹیکل کارپوریشن لمیٹڈ یعنی آئی ایم پی سی ایل کے نجکاری (پرائیویٹائزیشن) کے مودی حکومت کے فیصلہ پر تنقید کی۔…

ممبئی کے چیمبور میں دکان میں لگی آگ سے پانچ افراد کی موت ، علاقہ میں غم کا ماحول

ممبئی :  یہاں کے چیمبور کے سدھارتھ کالونی میں بنی ایک دکان میں آگ لگ گئی جو خوفناک شکل اختیار کرتی ہوئی پھیلتی چلی گئی۔ آتشزدگی کے اس واقعہ میں 2 بچوں سمیت 5 لوگوں کی جل کر موت ہو…

ہماچل پردیش : عدالت نے شملہ مسجد کی تین منزلوں کو منہدم کرنے کا دیا حکم

شملہ میونسپل کمشنر کورٹ نے ہفتہ کو ضلع کے سنجولی علاقے میں ایک مسجد کی سب سے اوپر کی تین منزلوں کو منہدم کرنے کا حکم دیا ، اس معاملے میں وقف بورڈ کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے اے…

گجرات میں بلڈوزرا یکشن پر سپریم کورٹ کا حیرت انگیز قدم

قدم پورےملک میں بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ کی پابندی کے باوجود گجرات کے گیر سومناتھ میں سومناتھ مندر کے قریب  ۱۱۲؍ سال پرانی درگاہ، مسجد اور قبرستان سمیت ۹؍ عمارتوں کے خلاف بلڈوزر کارروائی  کے معاملے میں سپریم کورٹ…

وقف ترمیمی بل: بنگلور میں بھی جے پی سی کے مباحثوں کے دوران وقف بل کی سخت مخالفت –

بنگلور: وقف ترمیمی بل کے سلسلے میں تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف منسٹر سدرامیا کے پالیٹیکل سکریٹری نصیر احمد نے بتایا کہ انہوں نے جے پی سی سے صاف الفاظ…

مالیگاوں ،اورنگ آباد اور جالنہ میں این ائی اے نے تین افراد کو حراست میں لیا

مہاراشٹر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) اور انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے مشترکہ طور پر ہفتے کے روز مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں، ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں ایک بڑی کارروائی کو انجام…

منی پور: حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، اسلحہ و گولہ بارود ضبط 

امپھال: پولیس انتظامیہ منی پور میں امن و امان برقرار رکھنے کو لے کر سخت ہے۔ دریں اثنا پولیس ریاست کے سرحدی و حساس علاقوں میں اپنا سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں…