مختار انصاری کے وکیل لیاقت علی کی رکنیت تاحیات منسوخ، غازی پور بار ایسوسی ایشن کی کارروائی

غازی پور: سول بار ایسوسی ایشن نے مختار انصاری کے وکیل لیاقت علی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ ایسوسی ایشن نے لیاقت علی کی رکنیت منسوخ کر کے انہیں تاحیات باہر کا راستہ دکھا دیا۔ یہ جانکاری سول بار…







