Category ملکی خبریں

جموں کشمیر کو ریاستی درجہ دینے کے مطالبہ نے پکڑا زور ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل

جموں و کشمیر میں نئی حکومت تشکیل پا چکی ہے، اور اب مرکز کے زیر انتظام اس خطہ کو ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ ایک طرف کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر کی انڈیا اتحاد حکومت…

بہرائچ تشدد : دو مسلم نوجوانوں کا انکاونٹر ، پولس اور گھر والوں کے بیانات میں تضاد

بہرائچ تشدد معاملے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے یوپی پولیس نے 2 ملزمین کا انکاؤنٹر کر کے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ہے۔ اس انکاؤنٹر کے درمیان دونوں ملزمین زخمی ہوئے ہیں جس کے بعد انھیں اسپتال میں بغرض…

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ افسوسناک : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:16؍ اکتوبر 2024 (فکروخبر/پریس ریلیز) کر ناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ایک مسجد میں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے والوں پر سے مقدمہ خارج کرنا انتہائی افسوس ناک ہے، جس سے نہ صرف فرقہ پرست عناصر کی حوصلہ…

بہرائچ فرقہ وارانہ فساد : مسلمانوں کی یکطرفہ گرفتاریاں ، بی جے پی رہنما کے نشانہ پر مسلم صحافی

 ضلع کی تحصیل مہسی کے مہراج گنج میں ہونے والے فرقہ وارانہ فساد کے تیسرے دن متاثرہ علااقوں میں سناٹا چھایا رہا لیکن اس دوران یکطرفہ گرفتاریوں کی اطلاعات بھی موصول ہوتی رہیں۔ پولیس کی بھاری تعداد تعینات ہونے کی…

وقف ترمیمی بل پر دو دنوں میں دوسری بار اپوزیشن اراکین کا احتجاجاً واک آؤٹ

کئی اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ بشمول سنجے سنگھ، کلیان بنرجی، گورو گوگوئی، اے راجہ، محمد عبداللہ اور اروند ساونت نے منگل کو وقف بل پر مشترکہ کمیٹی کی میٹنگ سے واک آؤٹ کیا اور الزام لگایا کہ ان کے خلاف بھارتیہ…

مسجد میں جئے شری رام کا نعرہ لگانے سے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہونچتی : کرناٹک ہائی کورٹ

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسجد میں ‘جئے شری رام’ کے نعرے لگانے سے کسی بھی برادری کے مذہبی جذبات کی توہین نہیں ہوئی ہے۔ اس بنیاد پر عدالت نے دو ملزمان،کیرتن کمار اور سچن…

عمر عبداللہ نے جموں کشمیر کے وزیراعلی کے طور پر لیا حلف

سری نگر: عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے آج سری نگر میں شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں حلف لیا۔ اسی کے ساتھ سریندر سنگھ چودھری نے یونین ٹیریٹری…

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی ہماری ترجیح: ملکارجن کھڑگے

سری نگر: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کو جلد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا، ’’ہم خوش ہیں کہ ہمارا الائنس پارٹنر وزیر اعلیٰ بن گیا ہے اور…

اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا اسپیکر کو لکھا خط، جے پی سی میٹنگ میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

ایک طرف ’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے، اور دوسری طرف اس کمیٹی میں شامل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے 15 اکتوبر کو لوک سبھا…

یوپی، بہار اور راجستھان سمیت 15 صوبوں کی 2 پارلیمانی اور 48 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات، جانئے کہاں اور کب؟

الیکشن کمیشن نے منگل کے روز مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی کے ساتھ ہی ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ 15 صوبوں کی 48 اسمبلی سیٹوں اور 2 پارلیمانی سیٹوں پر ضمنی…