Category ملکی خبریں

سنجولی مسجد کے غیر قانونی حصے کو آج سے منہدم کیا جائے گا، وقف بورڈ نے منظوری دے دی

شملہ: ہماچل پردیش کے شملہ میں سنجولی مسجد میں غیر قانونی تعمیرات کو آج سے منہدم کیا جائے گا۔ وقف بورڈ سے منظوری ملنے کے بعد سنجولی مسجد کمیٹی نے خود غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

مہاراشٹرا الیکشن سے قبل منوج جرنگے پاٹل کی مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں امیدوار اتارنے ہیں یا نہیں ،یاصرف امیدواروں کو ہرانا ہے۔ اس فیصلہ کے اعلان سے قبل مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرنگے پاٹل نے معروف عالم دین مولانا سجاد نعمانی سے اورنگ آباد میں ملاقات…

مہاراشٹرا میں بھارت جوڑو مہم کی تیاری

یوگیندر یادو۔ تصویر : آئی این این اسمبلی انتخابات کے لئے  مہاوکاس اگھاڑی کی جانب سے سیٹوں کے الاٹمنٹ کا کام ابھی نہیں ہوا ہے لیکن اس کے باوجود بھارت جوڑو ابھیان کے کارکنان نے ریاست کے ۱۵۰؍اسمبلی حلقوں میں…

بہار ضمنی انتخابات: مہاگٹھ بندھن نے تمام 4 سیٹوں پر کیا امیدواروں کا اعلان

بہار ضمنی اسمبلی انتخاب کے لئے مہا گٹھ بندھن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ بہار میں کل 4 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں جن امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ان پر اتحاد کی…

بہرائچ جارہے جمعیۃ علماء ہند کے وفد کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

وہ بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کے لیے بہرائچ جارہا تھا نئی دہلی، 19 اکتوبر 2024(فکروخبر/پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ کا ایک وفد جو بہرائچ کے فساد زدہ علاقوں…

مہاوکاس اگھاڑی کا مہاراشٹرا میں ہزاروں ووٹروں کے نام لسٹ سے ہٹانے کا الزام

ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے قبل مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہایوتی حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ایم وی اے کا دعویٰ ہے کہ ان حلقوں سے ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے…

  ہریانہ کی 20 اسمبلی سیٹوں پر ای وی ایم  میں گڑبڑی کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

حالیہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کا نتیجہ آ چکا ہے اور بی جے پی مکمل اکثریت کے ساتھ پھر سے حکومت بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔آج نائب سنگھ سینی پھر سے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے والے ہیں ۔ دریں…

آسام کے پناہ گزینوں کے لیے شہریت قانون 6A برقرار، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چور کی زیر سربراہی سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے جمعرات کو شہریت ایکٹ 1955 کی دفعہ 6A کو آئینی قرار دے دیا۔ اس دفعہ کے مطابق 1966 اور 1971 کے…