Category ملکی خبریں

کرناٹک میں کانگریس حکومت کا تاریخی فیصلہ

کرناٹک کی سدارمیا حکومت نے آج ایک تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے درج فہرست ذات زمرہ کے اندر داخلی ریزرویشن کو منظوری دے دی۔ کرناٹک کے وزیر قانون اور وزیر پارلیمانی امور ایچ کے پاٹل نے کابینہ میٹنگ کے بعد اسمبلی…

یوٹیوب پر ہر چیز سیکھنے کا جنون کہیں آپ کو مشکل میں نہ ڈال دے، ۱۳ سالہ لڑکے کے ساتھ پیش آیادردناک حادثہ

راجستھان کے جھنجھنو علاقے میں ایک افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک لڑکا یو ٹیوب پر پٹاخہ بنانے کا طریقہ دیکھ کر پٹا خہ بنا نے کی کوشش میں شدید طور پر زخمی ہو گیا ۔۱۳؍ سالہ…

سیبی چیئرپرسن معاملہ پر کانگریس سخت حملہ آور

سیبی چیئرپرسن مادھبی پوری بُچ معاملہ پر کانگریس لگاتار حملہ آور دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے یہ حملہ مزید بڑھ گیا ہے اور اس معاملے میں بنائی گئی راہل گاندھی کی ویڈیوز نے مودی حکومت کو کٹہرے…

امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی قیادت میں اڈیشہ کے وفد کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات

امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ساتھ میٹنگ میں بورڈ کے دیگر اہم ذمہ داران اور اڈیشہ کی متعدد ملی تنظیموں کے سربراہان بھی شریک، وفد کا وقف ترمیمی بل…

گائے کے لئے آوارہ لفظ استعمال کرنے پر پابندی کا فیصلہ !

راجستھان میں حکومت نے گائے کو لے کر بڑا فیصلہ کیا ہے۔  اب راجستھان میں  گائے کے لیے استعمال ہونے والے ’ آوارہ‘ جیسے الفاظ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب راجستھان میں آوارہ جیسے الفاظ کے…

مساجد کے خلاف سازشیں عروج پر ، اب ہندوتوادیوں کی بڑی وارننگ

ہندوستان میں ہندوتوا بریگیڈ کے ذریعہ مساجد کے خلاف چل رہی سازش اور مسلمانوں کے تئیں نفرت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کالی سینا نامی مذہبی تنظیم کے قومی صدر مہامنڈلیشور سوامی آنند سوروپ مہاراج نے…

وقف ترمیمی بل : آج دہلی وقف بورڈ کے پرزینٹیشن کو لے کر ہنگامہ

’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ کے جائزہ کا دور جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعہ تشکیل دی گئی کمیٹی لگاتار میٹنگیں کر رہی ہے، لیکن اس میں ہنگامہ ہونا اب عام بات ہو گئی ہے۔ پیر کے روز ایک بار پھر جے…