Category ملکی خبریں

بھوک ہڑتال ختم کرنے کی کوششوں پر کسان رہنما ڈلّے وال کا مرکز کو انتباہ

جگجیت سنگھ ڈلے وال نے کہا "اگر کسی حکومت نے مجھے اسپتال لے جانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا تو اس سے کسانوں میں غصہ اور بڑھے گا اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری اسی حکومت کی…

دہلی تشدد سازش کیس میں طاہر حسین کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس 

نئی دہلی: دہلی فسادات سازش کیس کے ملزم طاہر حسین نے ککڑڈوما عدالت میں نئی ​​ضمانت کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ درخواست ضمانت پر اگلی سماعت…

سنبھل : مسجد سے لاوڈ اسپیکر سے تیز آواز ، امام مسجد گرفتار!

سنبھل: سنبھل میں ایک مذہبی مقام پر مائیک اور لاؤڈ اسپیکر بجانے پر پولس انتظامیہ نے ایک امام کے خلاف کارروائی کی ہے۔ پولیس نے امام کو امن میں خلل ڈالنے پر حراست میں لے کر کارروائی کی ہے۔ ساتھ ہی…

وزیراعظم کو آخر کون پڑھا رہا ہے : پارلمنٹ میں گرجے اویسی

لوک سبھا میں آئین پر ہوئی بحث کے درمیان آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے مسلمانوں سے متعلق کئی اہم ایشوز کو سامنے رکھا۔ انھوں نے مرکز کی مودی حکومت کو…

سنبھل جامع مسجد: سروے کی رپورٹ آج بھی نہیں ہو سکی پیش، ایڈووکیٹ کمشنر نے عدالت سے مزید 15 دن کا وقت طلب کیا

اتر پردیش کے سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جانی تھی، لیکن ایڈووکیٹ کمشنر نے یہ رپورٹ پیش نہیں کی۔ انھوں نے خرابیٔ صحت کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت سے رپورٹ پیش کرنے…

کسان تحریک: شمبھو بارڈر سے کسانوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج، سپریم کورٹ نے سماعت سے کیا انکار

سپریم کورٹ نے پنجاب میں ان شاہراہوں سے کسانوں کے ذریعہ پیدا رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے مرکزی و دیگر اتھارٹیز کو ہدایت دینے کی گزارش والی عرضی پیر کے روز خارج کر دی، جہاں کسان احتجاجی مظاہرہ کر رہے…

مغربی بنگال کے مرشد آباد میں بم دھماکہ، 3 لوگوں کی موت، عمارت زمیں دوز

مغربی بنگال کے مرشد آباد میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ غیر قانونی بم بنانے کے دوران ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ایک عمارت بُری طرح…

معروف سماجی کارکن ندیم خان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ کے معاملے پردہلی پولیس کو نوٹس

دہلی ہائی کورٹ نے معروف انسانی حقوق کارکن ندیم خان کے خلاف دہلی کے ساکیت کورٹ کے جاری کردہ غیر ضمانتی وارنٹ کو منسوخ کرنے کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس جسمیت…