Category ملکی خبریں

منی پور میں لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کے بعد حالات کشیدہ ، انٹرنیٹ پر پابندی ، بی جے پی کے وزرا تک محفوظ نہیں رہے ، امت شاہ کو انتخابی ریلیاں منسوخ کرنی پڑ گئی ، کانگریس کا بی جے پی پر سنگین الزام

منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، اور نسلی تنازعات کے باعث بڑھتے تشدد نے ریاست کو ہنگامی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر میں اپنی طے شدہ انتخابی ریلیاں منسوخ کر کے…

ووٹ جہاد کا خوف دلا کر ووٹ بینک بڑھانے کی بی جے پی کی کوشش ، شرد پواربولے انتخابی سیاست کے لیے سماج کو بانٹنا ناقابل معافی

مہاراشٹر میں الیکشن کی گہما گہمی ہے۔تمام پارٹیوں کی جانب سے انتخابی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا بی جے پی نے بٹیں گے تو کٹیں گے کے نعرہ کو لے کر مہاراشٹر میں تنازعہ کا شکار ہو گئی…

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتیسواں اجلاس عام تاریخ ساز ہوگا!.,مجلس استقبالیہ برائے اجلاس عام کی کور کمیٹی کی اہم مشاورتی نشست!

بنگلور، 16/ نومبر 2024ء ( فکروخبر/پریس ریلیز): آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتیسواں اجلاس عام ریاست کرناٹک کی معروف دینی و تربیتی درسگاہ دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور میں 23 – 24 نومبر 2024ء کو منعقد ہونے جارہا ہے،…

کرناٹک میں 5؍ گیارنٹیوں کی عمل آوری جاری ،56؍ ہزار کروڑ روپے مختص

وزیر اعظم مودی اوربی جے پی لیڈروں کی جانب سے کانگریس کے اقتداروالی کرناٹک حکومت کے تئیں’ فیک نریٹو‘ پھیلانےکے خلاف کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے بعد اب وہاں کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور بھی سامنے…

’’بٹیں گے تو کٹیں گے ‘‘ نعرہ نے بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کو ہی بانٹ دیا

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ بٹیں گے تو کٹیں گے کا فرقہ وارانہ اور انتہائی متنازعہ نعرہ اب مہارشٹر میں ب جے پی کے لئے گلے کی ہڈی بنتا جا رہا ہے ۔ اس نعرے…

جب اسٹیج پر چڑھ کر اسدالدین اویسی کو دیا گیا نوٹس

ایک روز قبل مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی شولاپور میں اپنی پارٹی کے امیدوار فاروق شابدی کے انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسی دوران پولیس نے اسٹیج پر پہنچ کر انہیں نوٹس تھما دیا۔ اس نوٹس…

“راہل گاندھی پر جھوٹ پھیلانے والےدراصل خوفزدہ ہیں” – پرینکا گاندھی کا پی ایم مودی اور امت شاہ پر سخت حملہ

مہاراشٹر: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر امیت شاہ پر ان کے بھائی راہل گاندھی کے بارے میں جھوٹ پھیلانے کا الزام لگایا کہ وہ ریزرویشن کے خلاف ہیں۔…

“آئین ہمارا ڈی این اے، بی جے پی کے لیے محض خالی کتاب” – راہل گاندھی کی بی جے پی پر کڑی تنقید

مہاراشٹر کے امراوتی میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ایک پرجوش جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور آر ایس ایس پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس آئین کو ملک کا ’ڈی این اے‘…

عدالت کا فیصلہ انصاف کا خون کرنے والوں کے لیے درس عبرت: مولانا محمود اسعد مدنی

سرکار اور پولس انتظامیہ عدالت بننے سے باز رہے۔ ملوث افسران جوابدہ ہوں گے اور ان سے مکان کا معاوضہ بھی لیا جائے گا۔ بلڈوزر کارروائی پر سپریم کو رٹ کا فیصلہمقدمے کے اولین عرضی گزار جمعیۃ علماء ہند کے…