Category ملکی خبریں

سیتارمن آٹھویں بار بجٹ پیش کریں گی، پارلیمانی اجلاس 31 جنوری سے ہوگا شروع

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری 2025 کو شروع ہوگا اور 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ یہ اجلاس دو حصوں پر مشتمل ہوگا، جس میں پہلے مرحلے کی کارروائی 13 فروری کو ختم ہوگی، جب کہ دوسرا…

آندھرا پردیش: مقامی بلدیاتی انتخابات صرف وہی لڑ سکیں گے جن کے 2 سے زائد بچے ہوں، وزیر اعلیٰ نائیڈو کا اعلان

ایک طرف دنیا جہاں بڑھتی آبادی کے مسائل سے نبرد آزما ہیں، وہیں ہندوستانی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ ریاست میں آبادی کی گراوٹ سے پریشان ہیں۔ آج کا تعلیم یافتہ گھرانہ ’ہم دو، ہمارے دو‘ پالیسی پر عمل…

دہلی اسمبلی انتخابات: کانگریس کا وعدہ، 500 روپے میں گیس سلنڈر اور 300 یونٹ مفت بجلی

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں کانگریس پارٹی نے ایک اور اہم اعلان کرتے ہوئے عوام سے بڑی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ پارٹی نے کہا کہ پارٹی کے اقتدار میں آنے پر عوام کو 500 روپے…

18 جنوری سے آنے والا ہے ویسٹرن ڈسٹربنس ، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

شمالی ہندوستان میں لوگوں کو فی الحال سردی اور بارش سے راحت ملنے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں 16 جنوری کو گھنے کہرے اور ہلکی بارش کا الرٹ کیا گیا ہے، وہیں 18 جنوری کو…

افسوسناک خبر : ناظرعام ندوۃ العلماء لکھنؤ حضرت مولانا جعفر مسعود حسنی ندوی انتقال کرگیے

رائے بریلی (فکروخبرنیوز) یہ خبر نہایت افسوس اور رنج والم کے ساتھ دی جارہی ہے کہ ناظرعام ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی ابھی کچھ دیر قبل انتقال کرگیے۔ اب تک کی موصولہ معلومات کے مطابق…

تمل ناڈو میں مسافر ٹرین کے ڈبے پٹری سے اترے، لوکو پائلٹ کی مستعدی سے سینکڑوں لوگوں کی جان بچی

تمل ناڈو میں پڈوچیری جانے والی میمو (مین لائن الیکٹرک ملٹی پل یونٹ) ٹرین کے 5 ڈبے ولّوپورم کے قریب پٹری سے اتر گئے۔ پی آر او ریلوے چنئی کے مطابق تیز آواز آنے کے بعد ٹرین کو فوراً روک…

سنبھل: مسجد کے ماتحت دکانوں کو ہٹانے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم جاری

سنبھل جامع مسجد کے سروے کےدوران  تشدد کے بعد مقامی مسلمان مسلسل انتظامیہ کی کارروائیوں کے زد میں ہیں ۔کسی نہ کسی بہانےمقامی مسلمانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔  اب سنبھل کوتوالی علاقہ کے مرکزی بازار میں مبینہ طور…