Category ملکی خبریں

دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کا ترانہ جاری

دہلی اسمبلی انتخاب کے پیش نظر آج کانگریس نے اپنا ترانہ جاری کیا۔ اس ترانے میں ڈھول نگاڑوں کے ساتھ عوام کی پوری امیدیں کانگریس سے وابستہ دکھائی گئی ہیں۔ کانگریس نے اس ’تھیم سانگ‘ میں اپنی گارنٹیوں کا بھی…

دہلی فسادات کے ملزم طاہر حسین کی انتخابی مہم کے لئے سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت کی اپیل

دہلی اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے امیدوار طاہر حسین نے انتخابی مہم کے لیے عبوری ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ طاہر شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے…

اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کوکابینہ کی منظوری،جلد نفاذ کا اعلان

اترا کھنڈ میں ایک لمبے عرصے سے یکساں سول کوڈ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔یو سی سی کا نافذ کرنے کا بارہا دھامی حکومت نے اعلان کیا ہے اور اس کے ذریعہ سے مسلمانوں کو نشانہ سادھنے کی کوشش ہوتی…

حلال سرٹیفکیشن معاملہ پر سپریم کورٹ میں آج ہوئی بحث

سپریم کورٹ میں اتر پردیش حکومت کے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تیشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات مہنگی ہیں اور عدالت کو یہ معاملہ بھی…

سوشل میڈیا کے دور میں صحافت کے سامنے چیلنجز بڑھ گئے ہیں : ڈاکٹر سمیر کمار ورما

باوقار سندیپ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سمیر کمار ورما نے میڈیا کو سماجی تبدیلی کا بردار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے آنے سے صحافت کے سامنے چیلنجز ضرور بڑھے ہیں لیکن اس کی مطابقت برقرار ہے۔…

بامبے ہائی کورٹ نے بدلا پور انکاؤنٹر معاملے میں 5 پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا دیا حکم

مہاراشٹر کے بدلاپور میں 23 ستمبر 2024 کو پیش آئے ایک انکاؤنٹر معاملے میں سماعت کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ملزم اکشے شندے کی حراست میں موت کے لیے 5 پولیس افسران کو…

بالاخر طئے ہوئی کسان مظاہرین اور مرکز کے درمیان ہوگی میٹنگ ، میٹنگ کب اور کہاں ہوگی؟؟

مرکزی حکومت 14 فروری کو چنڈی گڑھ میں پنجاب کے مظاہرین کسانوں کے ساتھ میٹنگ کرے گی جس میں ان کے مختلف مطالبات کو لے کر بات چیت ہوگی۔ مرکزی حکومت کے سینئر افسر نے یہ جانکاری دی۔ مظاہرین کسان…

گوا میں پیرا گلائیڈنگ حادثہ، خاتون سیاح اور ٹرینر کی کھائی میں گرنے سے موت

شمالی گوا میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثہ میں ایک خاتون سیاح اور ایک ٹرینر کی موت ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے پولیس کے حوالے سے اس حادثہ…