Category ملکی خبریں

“سنبھل جامع مسجد کے سامنے پولیس چوکی کا منصوبہ تنازع کا شکار، اسدالدین اویسی نے انتظامیہ پر لگائے سنگین الزام

سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کے بعد جو تنازعہ شروع ہوا ہے وہ اب تک ختم نہیں ہوا ہے۔ روزانہ نئے نئے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ اترپردیش حکومت نے جامع مسجد کے قریب ایک پولیس اسٹیشن کی تعمیر…

جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری کو منعقد ہونے جارہا ہے مسابقۂ حفظ قرآن مجید : جنوبی ہند کی آٹھ ریاستوں کے حفاظ کریں گے شرکت

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے یکم اور 2 جنوری بروز بدھ اور جمعرات کل جنوبی ہند سطح کا حفظِ قرآن مسابقہ بھٹکل عیدگاہ میدان میں زیر ِصدارت مولانا نعمت اللہ صاحب عسکری ندوی منعقد ہورہا ہے۔ اس بات…

سنبھل میں جامع مسجد کے سامنے تعمیر کی جارہی ہے پولیس چوکی

اترپردیش کے سنبھل ضلع میں 24 نومبر کو شاہی جامع مسجد سروے کے دوران ہوئے تشدد کے بعد حالات اب تک معمول پر نہیں آ سکے۔ پانچ مسلم نوجوانوں کی ہلاکت کے باوجود انتظامیہ مسلسل علاقائی مسلمانوں کو ٹارگیٹ کئے…

کشمیر: شدید برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے گھراور مساجد کے دروازے کھول دئے گئے

آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر ایک پوسٹ کی جس میں کشمیریوں کی جانب سے شدید برف باری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو انسانیت کااظہار کرتے ہوئے گرم جوشی سے اپنے گھروں اور…

ضیا الرحمٰن برق اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق اور ان کے والد مملوک الرحمٰن برق کو جان سے مارنے کی دھمکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایم پی ضیاء الرحمٰن برق کی رہائش میں کام کرنے والے کیئر ٹیکر…

بہار: احتجاج کر رہے طلباء پر لاٹھی چارج کے بعد راہل گاندھی نے  کہی یہ بڑی بات!

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے این ڈی اے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لیے نوجوانوں پر لاٹھی چارج کرا رہی ہے۔ دراصل بہار پبلک سروس…

سنیوکت کسان مورچہ نے اب صدر جمہوریہ سے ملاقات کے لیے میمورنڈم پیش کیا

نئی دہلی: کسانوں کے احتجاج اور کسان لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال کی تامرگ بھوک ہڑتال کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو خط لکھ کر کسانوں…