Category ملکی خبریں

افسوسناک خبر : ناظرعام ندوۃ العلماء لکھنؤ حضرت مولانا جعفر مسعود حسنی ندوی انتقال کرگیے

رائے بریلی (فکروخبرنیوز) یہ خبر نہایت افسوس اور رنج والم کے ساتھ دی جارہی ہے کہ ناظرعام ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی ابھی کچھ دیر قبل انتقال کرگیے۔ اب تک کی موصولہ معلومات کے مطابق…

تمل ناڈو میں مسافر ٹرین کے ڈبے پٹری سے اترے، لوکو پائلٹ کی مستعدی سے سینکڑوں لوگوں کی جان بچی

تمل ناڈو میں پڈوچیری جانے والی میمو (مین لائن الیکٹرک ملٹی پل یونٹ) ٹرین کے 5 ڈبے ولّوپورم کے قریب پٹری سے اتر گئے۔ پی آر او ریلوے چنئی کے مطابق تیز آواز آنے کے بعد ٹرین کو فوراً روک…

سنبھل: مسجد کے ماتحت دکانوں کو ہٹانے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم جاری

سنبھل جامع مسجد کے سروے کےدوران  تشدد کے بعد مقامی مسلمان مسلسل انتظامیہ کی کارروائیوں کے زد میں ہیں ۔کسی نہ کسی بہانےمقامی مسلمانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔  اب سنبھل کوتوالی علاقہ کے مرکزی بازار میں مبینہ طور…

ٹرین پر پتھراو کے معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش

سورت سے چھپرا کی سمت جانے والی تاپتی گنگا ایکسپریس ٹرین پر جلگائوں ریلوے اسٹیشن سے قریب پتھرائو کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پتھرائو کے اس واقعے کی اطلاع ٹرین میں سوار ایک مسافر نے سوشل میڈیا پر ویڈیو…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو اڑانے کی دھمکی دینے کے معاملہ میں ایک نوجوان زیرحراست

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے معاملے میں پولیس کو ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ سول لائن پولیس نے سرویلنس اور اے ٹی ایس کی مدد سے دیوریا سے ایک نوجوان…

دہلی اسمبلی انتخابات : عاپ رہنما امانت اللہ خان نے بی جے پی پر لگائے سنگین الزام

دہلی کے اوکھلا سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور امیدوار امانت اللہ خان نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ رات میں 12:30 بجے شاہین باغ میں میرے دفتر کے باہر کچھ لوگ پولیس…

حیدرآباد میں خواتین اور طالبات کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا کل ہند حفظِ قرآن مسابقہ ، بھٹکل کی عائشہ فدا اور میوات کی سعدیہ بانو نے حاصل کیا پہلا مقام

حیدرآباد (فکروخبرنیوز) تاریخی شہر حیدرآباد میں دار القرأت الحسنین (منسلک دار القرأت الباسطیہ قدم ملک پیٹ حیدرآباد) کی جانب سے  اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد کل ہند حفظ مسابقہ برائے خواتین و طالبات کا انعقاد کل بروز اتوار ہوٹل…

مدھیہ پردیش کے بی جے پی رہنما راٹھور کے گھر چھاپے کے دوران  سونا، کروڑوں نقدی اور 4 مگرمچھ بھی برآمد

محکمہ انکم ٹیکس نے مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں ایک سابق ایم ایل اے کے گھر پر چھاپہ ماری کی۔ اس دوران بی جے پی رہنما ہرونش سنگھ راٹھور کے گھر سے سونا، کروڑوں روپے نقد اور بے نامی…