Category Featured

سپریم کورٹ نے مرکزی جانچ ایجنسی کولگائی سخت پھٹکار

تمل ناڈو اسٹیٹ مارکیٹنگ کارپوریشن میں ہوئے مبینہ گھوٹالے کی جانچ  کر رہے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کو سپریم کورٹ نے سخت پھٹکار لگائی ہے۔ چیف جسٹس بی آر گوائی کا کہنا ہے کہ مرکزی جانچ ایجنسی سبھی حدیں پار…

وقف قانون پر سماعت مکمل ، کیا مسلم فریق کو ملے گی راحت ؟ جانئے آج عدالت میں کیا ہوا ؟

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) قانون 2025 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے جمعرات کو اپنا عبوری فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ چیف جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس آگسٹین جارج میسیح…

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں برطانیہ ، فرانس سمیت غیر ملکی سفارتی وفد پر ہی گولیاں چلادیں

اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جینین کیمپ کے داخلی دروازے پر پہنچنے والے غیر ملکی سفارتی وفد پر فائرنگ کر دی، جو سفارتی ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ کے معاون احمد الدیک نے ترک…

کشمیریوں کی بار بار گرفتاریاں انصاف کے منافی: میر واعظ

سرینگر : میر واعظ کشمیر محمد عمر فاروق نے کہا کہ کشمیریوں کی بار بار گرفتاریاں انصاف کے منافی ہے، سزا کی معیاد پورا کرنے کے باوجود انصاف کے تقاضوں کو پامال کیا جارہا ہے۔ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر…

اتراکھنڈ : مدارس کے نصاب میں اب شامل ہوگا آپریشن سندور

اتراکھنڈ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے ایک غیرمعمولی قدم اٹھاتے ہوئے “آپریشن سندور” اور دیگر فوج کارروائیوں کو ریاست کے مدارس کے نصاب میں شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ مدرسہ بورڈ کے صدر مفتی شمعون قاسمی نے…

وقف قانون : عرضی دہندگان پورے مسلم طبقہ کی نمائندگی نہیں کر سکتے: سالیسٹر جنرل نے مزید کیا کہا

عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر ’وقف (ترمیمی) قانون، 2025‘ کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر سماعت ہو رہی ہے۔ سپریم کورٹ عبوری حکم جاری کرنے کے مقصد سے یہ سماعت کر رہی ہے اور آج مرکزی حکومت…

سپریم کور ٹ سے اشوکا یونیورسٹی پروفیسر علی خان کو عبوری ضمانت لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ نے بدھ 21 مئی کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو سوشل میڈیا پر ‘آپریشن سندور’ کے بارے میں پوسٹ کرنے کے معاملے میں درج ایف آئی آر کے تحت عبوری ضمانت دے دی۔ وہ…

آپریشن سندور: بھارت نے پاکستان کو ابتدائی اطلاع نہیں دی، امریکہ کا کردار بھی خارج — حکومت کی پارلیمانی کمیٹی کو وضاحت

مرکزی حکومت نے پیر کو ایک پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ حالیہ بھارت-پاکستان کشیدگی کے دوران اسلام آباد کی طرف سے کوئی “جوہری اشارہ” (nuclear signalling) نہیں دیا گیا، اور نہ ہی امریکہ کی فائر بندی کے فیصلے میں کوئی…