Category Featured

لیو ان ریلیشن شپ کا خونی انجام: پارٹنرز نے اپنے ہی دونوزائیدہ بچوں کو مارڈالا

کیرالا کے ترشورلع؎ میں ایک آدمی پودوکاد پولیس اسٹیشن میں مبینہ طور پر ایک بیگ لے کر گیا تھا جس میں اس کے ۲؍ نوزائیدہ بچوں کے باقیات تھے۔ پولیس نے نوزائیدہ بچوں کے قتل کے الزام میں ۲۵؍ سالہ…

بہار ووٹر لسٹ تنازعہ: الیکشن کمیشن کی وضاحت،شفافیت کا بھی دعوی

بہار میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان ’ایس آئی آر‘ یعنی ووٹر لسٹ کی گہری نظرثانی کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں، خصوصاً کانگریس اور آر جے ڈی نے ایس آئی آر پر اپنا سخت اعتراض…

بی جے پی جیسے دلالوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: جھارکھنڈ کےو زیر عرفان انصاری

رانچی: جھارکھنڈ کے صحت، خوراک کی فراہمی اور قدرتی آفات کے وزیر ڈاکٹر عرفان انصاری نے بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ قبائلیوں کے ووٹ تقسیم کر کے سماج کو کمزور کرنا چاہتی ہے لیکن…

شرمناک: کرناٹک میں کوڑا کرکٹ کے تنازعے پر 70 سالہ خاتون کے ساتھ بہیمانہ تشدد

انسانیت کو شرمندہ کر دینے والا واقعہ کرناٹک کے گوتمپورا گاؤں میں پیش آیا، جہاں کوڑا کرکٹ کے تنازعہ نے ایک بزرگ خاتون کے لیے بھیانک شکل اختیار کر لی۔ 70 سالہ ہچماں نامی خاتون کو ان کی پڑوسی پریما…

کرناٹک کے منگلور سمیت چار ہوائی اڈوں کو بم دھماکوں کی دھمکی، سیکورٹی سخت

بنگلورو/منگلورو، 30 جون:کرناٹک کے چار بڑے ہوائی اڈوں کو اتوار کی صبح ای میل کے ذریعے بم دھماکوں کی سنگین دھمکیاں موصول ہوئیں، جن میں منگلورو، ہبلی، بیلگاوی اور بنگلورو کے ہوائی اڈے شامل ہیں۔ ان دھمکیوں کے بعد تمام…

ہاسن : ہارٹ اٹیک سے اموات میں اضافہ، 40 دنوں میں 21 ہلاکتیں، نوجوان طبقہ سب سے زیادہ متاثر

کرناٹک کے ضلع ہاسن میں دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) سے اموات کا سلسلہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ صرف گزشتہ 40 دنوں کے اندر 21 افراد کی جانیں جا چکی ہیں، جن میں سے اکثریت نوجوانوں کی ہے۔…

کرناٹک میں نیا سیاسی ڈرامہ! مرکزی قیادت کی انٹری

بنگلورو، 30جون 2025(فکروخبرنیوز )کرناٹک کی کانگریس حکومت میں وزیراعلیٰ سدارمیا اور نائب وزیراعلیٰ و ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار کے درمیان بڑھتی ہوئی اندرونی کشمکش کے پیش نظر آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا…

وقف ترمیمی قانون کیخلاف جالنہ اور بیڑ میں احتجاجی اجلاس کا انعقاد

 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے وقف ترمیمی قانون کے خلاف جاری ملک گیر احتجاجی تحریک کے تحت مہاراشٹر کے مختلف اضلاع میں اجلاس عام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ۲۸؍ جون کو…