Category Featured

’11 سال گزر گئے، کب آئے گی لال آنکھ کی باری؟‘ تلخ حقائق پیش کرتے ہوئے کھڑگے کا پی ایم مودی سے سوال

چین سے متعلق مودی حکومت کی پالیسیوں پر آج ایک بار پھر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے حملہ کیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر چینی وزیر اعظم شی جنپنگ اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی…

اچھے دن’ کا قرض،کانگریس  نے مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ

نئی دہلی: کانگریس نے بدھ کے روز انفرادی قرض لینے والوں کے فی کس قرض میں اضافے پر مرکز پر تنقید کی اور کہا کہ حکومت اعداد و شمار اور ماہرین کی مدد لے کر حقیقی کوتاہیوں کو چھپانے کی…

’’ آر ایس ایس پر سے پابندی ہٹاکر پچھتا رہے ہیں‘‘

کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر، پارٹی صدر کے فرزند اور کرناٹک کے ریاستی  وزیر پرینک کھرگے نے انڈیا ٹوڈے کے ایک پروگرام میں علی الاعلان کہا کہ اگران کی پارٹی مرکز میں دوبارہ   برسراقتدار آئی تو راشٹریہ سویم سیوک…

بسکٹ میں کیڑا: کنزیومر کورٹ کا بریٹانیہ کو 1.75 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

۲۰۱۹ء میں برٹانیہ کے گڈڈے بسکٹ کے پیکٹ میں کیڑے نکلنے کے معاملے میں ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈسپویٹس ریڈریسل کمیشن نے برٹانیہ کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ شکایت کنندہ کو ۱1.75 لاکھ روپے کا ہرجانہ ادا کرے۔ شکایت کنندہ…

والمیکی ایس ٹی اسکیم : ہائی کورٹ کا تحقیقات سی بی ائی کے حوالے کرنےکا حکم

کرناٹک ہائی کورٹ کا والمیکی ایس ٹی ڈیولپمنٹ اسکیم کی تحقیقات CBI کے حوالے کرنے کا حکمبنگلور : کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کے روز والمیکی شیڈولڈ ٹرائبس ڈیولپمنٹ کارپوریشن (Valmiki ST Development Corporation) میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے…

بنٹوال : مسجد سکریٹری عبدالرحمن کےقتل معاملہ میں ایک اور گرفتاری

بنٹوال : کولاتماجلو کے رہائشی عبدالرحمٰن کے قتل اور قلندر شفیع پر حملے کے سلسلے میں بنٹوال رورل پولیس نے ایک اور مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار کیے گئے ملزم کی شناخت 33 سالہ شیو پرساد کے طور…

کرناٹک : 100 ایم ایل ایز قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں، بیان دینے والے کانگریس لیڈر کو شوکاز نوٹس

کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (KPCC) نے منگل کو پارٹی کے رکن اسمبلی اقبال حسین کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ اقدام ان کے اُس بیان کے بعد کیا گیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ریاست میں…

بی جے پی لیڈر سے معافی نہ مانگنے پر سرکاری افسر پر دن دہاڑے حملہ

اڈیشہ کے دارالحکومت بھونیشور میں پیر کے روز ایک سنسنی خیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب کچھ نامعلوم افراد نے بھونیشور میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے ایڈیشنل کمشنر رتنکر ساہو پر حملہ کیا اور انہیں ان کے دفتر…

کانوڑ یاترا : بغیر لائسنس دکانیں لگانے کی اجازت نہیں

اتر پردیش حکومت نے کانوڑ یاترا کے دوران فوڈ سیفٹی سے متعلق سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (خوارک و ادویات انتظامیہ) کے کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ کانوڑ یاترا کے راستوں…