Category Featured

مدھیہ پردیش: محرم جلوس کے دوران “ہندو راشٹر” کا بینر جلانے کے الزام میں 4 افراد گرفتار

مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام کے سیلانہ علاقے میں اتوار کو محرم کے جلوس کے دوران مبینہ طور پر “ہندو راشٹر” لکھا ایک بینر جلائے جانے کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہوگئی۔ واقعے کے بعد پولیس نے چار افراد…

پونے : مسلمانوں کے خلاف بائیکاٹ کی مہم، درجنوں خاندان نقل مکانی پر مجبور

پونے، 8 جولائی: مہاراشٹر کے ضلع پونے کے مختلف دیہی علاقوں میں مسلمانوں کے خلاف جاری بائیکاٹ اور نفرت انگیز مہم کے نتیجے میں کئی مسلم خاندانوں کو اپنے گھروں اور کاروبار کو چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ اس…

یوپی : محرم کے جلوس میں فلسطینی پرچم لہرانے پر گرفتاریاں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کے بعد محرم کےجلوس میں فلسطینی پرچم لہرانے پر ایک نوجوان کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ’’ سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے ویڈیو میں ایک ۲۲؍ سالہ…

دہلی میں کانوڑیاترا کے دوران گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا فرمان جاری

دہلی حکومت نے 11 جولائی سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا کے دوران راجدھانی دہلی میں گوشت اور مچھلی کی دکانیں بند رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق، ریاستی وزیر کپل مشرا…

ٹرمپ نے پھر دہرایا ، میں نے رکوائی ہندوستان پاکستان جنگ ، کانگریس نےوزیراعظم کی خاموشی پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس میں انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہی ہندوستان اور پاکستان…

تمل ناڈو : ریلوے ٹریک پار کررہی اسکولی بس حادثہ کا شکار ، 3 بچوں کی موت ،10زخمی

تمل ناڈو کے کڈلور ضلع کے چیمن کوپّم علاقے میں منگل کی صبح ایک دردناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں تیز رفتار سے آ رہی ٹرین نے بغیر پھاٹک والے ریلوے کراسنگ پر اسکول بس کو زوردار ٹکر مار دی۔ اس…

کشمیر: شراب مخالف مظاہروں میں شدت، تاجروں کا نئی لائسنسی دکان بند کرنے کا مطالبہ

سری نگر میں شراب مخالف مظاہرے زور پکڑ گئے ہیں، جہاں شہر کے اہم تجارتی مرکز بٹہ مالو کے تاجروں نے جمعہ سے تین روزہ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے علاقے میں شراب کی دکان کھولنے کے خلاف احتجاج شروع…

خلیجی ممالک کا انقلابی قدم: جانئے کیا ہے جی سی سی کا مشترکہ سیاحتی ویزا؟

خلیجی ممالک نے سیاحت کو فروغ دینے اور بین الاقوامی سیاحوں کیلئے خطے کو مزید پُرکشش بنانے کیلئے ایک بڑا اور انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ جلد ہی خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی چھ رکن ریاستیں سعودی عرب، متحدہ…

متنازعہ فلم ‘ادے پور فائلز’ پر پابندی کا مطالبہ، جمعیۃ علماء ہند نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا 

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم جمعیت علمائے ہند نے آنے والی متنازع فلم ‘ادے پور فائلز’ کو چیلنج کرنے کے لیے دہلی، مہاراشٹر اور گجرات کی ہائی کورٹس سے رجوع کیا ہے۔، عرضی میں کہا…

سابق سی جے ائی چندرچوڑ کا بنگلہ خالی کرانے کے لئے سپریم کورٹ انتظامیہ کا حکومت کو خط

سپریم کورٹ انتظامیہ نے سابق سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کا بنگلہ خالی کرانے کے لیے مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔ اس کے مطابق سابق سی جے آئی سبکدوش ہونے کے بعد بھی اس بنگلے میں رہ رہے…