جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا معاملہ: سپریم کورٹ نے مقررہ تاریخ سے پہلے سماعت سے کیا انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مقررہ تاریخ سے پہلے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ عدالت نے کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی 10 اکتوبر کو درج ہے۔…







