جدوجہد آزادی کی بڑی توہین”: اویسی نے آر ایس ایس کی تعریف پر پی ایم مودی کو دکھایا آئینہ

حیدرآباد، (تلنگانہ): آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے سنیچر کے دن وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے یوم آزادی کے خطاب میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تعریف…









