Category Featured

پہلگام حملہ کے بعد ملک بدر کی گئی ۶۳؍ سالہ خاتون کی واپسی

پہلگام حملے کےبعد مودی سرکار نے قلیل مدتی ویزا پر ہندوستان میں مقیم کم وبیش ۶۰؍ پاکستانی شہریوں کو ملک   بدر کر دیا گیا تھا۔ان میں   ۶۳؍ سالہ رخشندہ رشید بھی شامل تھیں جو گزشتہ ۳۸؍ برسوں  سے…

آسام : ظلم کا نیا باب ، سرکاری بلڈزور کارروائی کے شکار مظلوموں کو پناہ نہ دینے کا وزیراعلی کا فرمان

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے پیر کو ریاست کے رہائشیوں سے اپیل کی کہ وہ حالیہ انہدامی کارروائی کے دوران بے گھر ہونے والوں کو پناہ نہ دیں۔ انہوں نے…

5 اگست کے دن جموں کشمیر کے سابق گورنر کا انتقال ، این سی ترجمان نے کہا یہ قدرتی انصاف نہیں تو پھر کیا

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک، جنہوں نے اپنے دور اقتدار میں دفعہ 370 کی منسوخی کے عمل کی نگرانی کی، 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل علالت کے باعث دہلی کے رام…

آپ سچے بھارتی ہوتے تو ایسا بیان نہ دیتے: سپریم کورٹ کی راہل گاندھی کو تنبیہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی کے خلاف جاری فوجداری ہتکِ عزت کی کارروائی پر عبوری روک (Stay) لگاتے ہوئے انہیں وقتی ریلیف دیا ہے، تاہم عدالت…

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں بری ہونے کے بعد لیفٹیننٹ کرنل پرساد پوروہت کا شاندار استقبال، ‘جے شری رام’ کے نعرے گونجے

2008 کے مالیگاؤں بم دھماکوں کے کیس میں بری ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل پرساد پوروہت کو پونے میں اتوار کے روز ان کے گھر واپسی پر زبردست استقبال دیا گیا۔ شانتشیلا ہاؤسنگ سوسائٹی میں روایتی بینڈ، پھولوں کی بارش اور…

یوپی میں مدارس کی جانچ پر تنازعہ: آمدنی، ملکیت اور FCRA رجسٹریشن کی تفصیلات طلب،

اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے ریاست کےتمام ضلع اقلیتی بہبود افسران کو مکتوب بھیج کریوپی میں قائم و فعال مدرسوں کی چند اہم نکات پر مبنی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ خاص کر آمدنی، ملکیت اور ایف سی…

لوک سبھا الیکشن میں 70 سے 80 سیٹوں پر ہوئی دھاندلی، راہل گاندھی نےثبوت جلد پیش کرنے کا کیااعلان

نئی دہلی: کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ہفتے کے روز کہا کہ ہندوستان میں انتخابی نظام ‘بے جان’ ہے۔ کانگریس ایم پی نے الزام…

پونے کے دونڈ تعلقے میں قابل اعتراض پوسٹ پر کشیدگی، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، وزیر اعلیٰ کا سخت انتباہ

قابل اعتراض پوسٹ کے بہانے پونے کے دونڈ تعلقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔ حتیٰ کہ پولیس کو آنسو گیس کے گولے چھوڑنے پڑے  اور لاٹھی چارج کرنی پڑی۔ اطلاع کے مطابق اس دوران  ایک مخصوص طبقے کے مکانات پر…