Category Featured

مہاراشٹرا الیکشن سے قبل منوج جرنگے پاٹل کی مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات

مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں امیدوار اتارنے ہیں یا نہیں ،یاصرف امیدواروں کو ہرانا ہے۔ اس فیصلہ کے اعلان سے قبل مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرنگے پاٹل نے معروف عالم دین مولانا سجاد نعمانی سے اورنگ آباد میں ملاقات…

مہاراشٹرا میں بھارت جوڑو مہم کی تیاری

یوگیندر یادو۔ تصویر : آئی این این اسمبلی انتخابات کے لئے  مہاوکاس اگھاڑی کی جانب سے سیٹوں کے الاٹمنٹ کا کام ابھی نہیں ہوا ہے لیکن اس کے باوجود بھارت جوڑو ابھیان کے کارکنان نے ریاست کے ۱۵۰؍اسمبلی حلقوں میں…

محمد اسلم جو کاکوصاحب مرحوم( دعوت و تبلیغ کا ایک سر گرم ساتھی )

(یادرفتگاں:۱۳۵) 14/ اکتوبر 2024ء؁ بروز پیر صبح دس بجے کے قریب فرزند سید قطب نے یہ اندو ہناک خبر سنائی کہ محمد اسلم جوکاکوصاحب نے اپنی زندگی کی آخر ی سانس لی اور اپنے مولائے حقیقی سے جا ملے ،…

اسرائیل حماس: سربراہ کے انتقال کے بعد یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات مزید پیچیدہ!؟

(فکروخبر/ذرائع)یحیٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کی قیادت میں خلا پیدا ہو گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کا مستقبل مزید پیچیدہ ہو گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…

ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری!مزید73 افراد شہید

(فکروخبر/ذرائع)ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی اور شمالی غزہ میں بیت لاہیا کے قصبے میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 73 افراد شہید ہو…

ایئرپورٹ میں دی گئی ایسی ہدایت جسے دیکھ کر کھڑا ہوا تنازعہ!

ڈنیڈن: (فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ میں ایک ایئرپورٹ نے شہریوں کیلئے ایک ایسی ہدایت کے بعد تنازعہ کھڑا کر دیا ہے جو لوگوں کے اپنے پیاروں سے گلے ملنے کے وقت کو انتہائی محدود کرتا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈنیڈن ایئرپورٹ نے شہریوں…

ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان جسے سن کر کیا کملا ہیرس ہوئی پریشان !

(فکروخبر/ذرائع)ارب پتی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ نومبر کے امریکی انتخابات تک ہر روز 10 لاکھ ڈالر اُس شخص کو دیں گے جو امریکی آئین کی حمایت میں اُن کی آن لائن پٹیشن پر دستخط کرے گا۔برطانوی…

بہرائچ جارہے جمعیۃ علماء ہند کے وفد کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

وہ بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کے لیے بہرائچ جارہا تھا نئی دہلی، 19 اکتوبر 2024(فکروخبر/پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ کا ایک وفد جو بہرائچ کے فساد زدہ علاقوں…

مہاوکاس اگھاڑی کا مہاراشٹرا میں ہزاروں ووٹروں کے نام لسٹ سے ہٹانے کا الزام

ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے قبل مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہایوتی حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ایم وی اے کا دعویٰ ہے کہ ان حلقوں سے ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے…