Category Featured

بلڈوزر کارروائی : غیر قانونی انہدام پرافسران کے خلاف توہین عدالت کی عرضی خارج

سپریم کورٹ نے جمعرات کو غیر قانونی انہدام کے تعلق عدالت کے سابقہ حکم نامے کی خلاف ورزی کے تعلق سے راجستھان، اترپردیش، اور اتراکھنڈ کے حکام کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ درج کرنے کی عرضی خارج کردی ۔جسٹس…

شاہی عیدگاہ معاملہ : مسلم فریق سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں

الہ آباد: متھرا میں جاری شاہی عیدگاہ مسجد – شری کرشن جنم بھومی تنازع میں مسلم فریق کو جھٹکا لگا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کو شاہی عیدگاہ کمیٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں 15…

حماس کی قیادت : نئی حکمت عملی کے تحت 5 رکنی کمیٹی کا قیام

غزہ: (فکرو خبر/ذرائع )اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے حالیہ اسرائیلی حملوں میں تنظیم کے سربراہ یحییٰ سنوار اور دیگر اعلیٰ رہنماؤں کی شہادت کے بعد ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم نے فوری طور پر نئے سربراہ کی تقرری سے…

آسام : ضمنی انتخابات سے قبل مولانا بدرالدین اجمل کا حیران کن قدم

گوہاٹی: آسام کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ بدرالدین اجمل نے بدھ کو اعلان کیا کہ ان کی پارٹی ان انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ بدرالدین اجمل…

سنبھل : 80 مسلم خاندان بے گھر،کئیں کھلے آسمان تلے رہنے کومجبور

الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک حکم نامے کے بعد اتر پردیش کے سنبھل ضلع کےبہجوئی علاقے کے حکام نے ایک گلاس فیکٹری کی زمین پر بسے ۸۰؍ مسلم خاندانوں کے مکانوں کو خالی کرا لیا ۔جس کے سبب یہ…

یوپی :متنازع پوسٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلم نوجوانوں کی ہی گرفتاریاں

مظفرنگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بوڑھانہ میں اقلیتوں سے متعلق متنازع پوسٹ کے خلاف گذشتہ سنیچر کی رات ہوئے احتجاج پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے مظاہرے میں شرکت…

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات : اجیت پوار نے دو مسلمانوں کو دی ٹکٹ

ممبئی: اجیت پوار کی این سی پی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 38 اسمبلی نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ فہرست میں چھگن بھجبل کو ییولا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی…

یوپی : ’‘ملا تمہارا یہاں کیا کام‘‘ ، مولانا کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا گرفتار

ہندوستان میں نسلی منافرت پر مبنی واقعات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے غازی آباد کا ہے جہاں ایک سوسائٹی میں مسلم شخص کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ…

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے:اسرائیلی اخبار

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی انتخابات میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا…

حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر شدید بمباری،ایمرجنسی نافذ

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر شدید بمباری کی گئی ہے، جس کے بعد شہر میں‌ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔روئٹرز کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے منگل کو ایک بیان میں‌…