آہ! دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث علامہ قمر الدین ؒ دنیا میں نہ رہے

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد رشید، مادر علمی دارالعلوم دیوبند کے قدیم ترین استاذ، میرے اور دنیا کے چپہ چپہ میں پھیلے ہزاروں علماء دین کے مشفق…








