کسی بھی مذہب، عظیم شخصیات اور دیوتاؤں پر توہین آمیز تبصرہ برداشت نہیں کیا جائے گا: یوگی آدتیہ ناتھ
اترپردیش: تہواروں کے پیش نظر پیر کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے چیف سکریٹری، ڈی جی پی، ایڈیشنل چیف سکریٹری اور دیگر سینئر افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس دوران انہوں نے عہدیداروں کو کئی سخت ہدایات دیں۔ انہوں نے…









