ملک کا دانشور طبقہ مذہب و ثقافت کے نام پر نفرت پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے

نئی دہلی:ملک میں مسلمانوں پر بڑھتے تشدد اور مساجد و مقابر پر حکومتی جبر سے اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں میں تشویش اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔گجرات میں حالیہ دنوں میں سومناتھ میں انتظامیہ نے حکومتی سطح پر…








