راجستھان : اسلام کی تبلیغ کے الزام میں دس افراد ملک بدر

راجستھان کی دوسہ پولیس نے دس مبینہ نیپالی شہریوں کو غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر ملک سے نکال دیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ان…







