Category Featured

بھٹکل: محفلِ شعر و ادب کے زیر اہتما م نعتیہ مجلس ’ صل علی محمد ‘کا انعقاد 

ممتاز اور نو آموز شعرا نے پیش کیاا پنا بہترین نعتیہ کلام ۔ معززین شہر  اور اہل ذوق نے کی شرکت بھٹکل :  نعت کہنا صرف کار ثواب ہی نہیں بلکہ باعث سعادت بھی ہے ،  قرآن میں  اللہ رب…

بھٹکل کے عبدالہادی ابن مولانا عرفان ایس ایم ندوی کو جنوبی سطح کے اذان مسابقہ میں ملا اول مقام

بھٹکل: جنوبی ہند سطح کے اذان مقابلہ کے جونئر گروپ میں اول مقام حاصل کرنے والے بھٹکل کے عبداالہادی ابن مولانا عرفان ایس ایم ندوی آج صبح بھٹکل پہنچے جہاں ان کا پرتباک استقبال کیا گیا ہے۔ یہ اذان مقابلہ…

ہماچل پردیش میں اب دیگر مسجدوں کیخلاف شرانگیزی

ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ کے سنجولی  علاقے میں مسجد میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات کےخلاف  فرقہ پرستوں کا احتجاج دیگر علاقوں تک پھیل گیا ہے۔ سنیچر کومنڈی اورسنی میںبھی مسجدوں ا وربیرونی  لوگوں کے خلاف احتجاج کیاگیا۔ کلو اور…

آسام میں پولس کی فائرنگ سے دو مسلم نوجوانوں کی موت

سابق رکن پارلیمنٹ اور جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدرمولانا بدرالدین اجمل نے آسام کے کامروپ ضلع میں پولیس کی فائرنگ میں دو بے گناہ مسلمان کی ہلاکت اور اس پر ریاست کی بی جے پی سرکار کے ظالمانہ رویہ…

یوگی ادتیاناتھ نے پھر گیانواپی مسجد پر کیا متنازع تبصرہ

نئی دہلی :ملک میں پھر انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ہریانہ اور جموں کشمیر میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ بی جے پی ہندوتو کا شور بلند کرنے میں مصروف ہو گئی ہے۔اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی…

میرٹھ کے مسلم اکثریتی علاقہ میں بارش کے بعد تین منزلہ عمارت منہدم ، 10افراد کی موت

میرٹھ: مغربی اتر پردیش میں چار روز سے ہو رہی مسلسل بارش ایک خاندان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔ گذشتہ روز میرٹھ میں تھانا لوہیا نگر علاقے کے ذاکر کالونی میں واقع ایک تین منزلہ عمارت پوری طرح منہدم ہو…

تاج محل کے گنبدسے پانی ٹپکنےپر اویسی کا سخت ردعمل

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے تاج محل کے مرکزی گنبد سے پانی ٹپکنے کے وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو…