Category Featured

ایئرپورٹ میں دی گئی ایسی ہدایت جسے دیکھ کر کھڑا ہوا تنازعہ!

ڈنیڈن: (فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ میں ایک ایئرپورٹ نے شہریوں کیلئے ایک ایسی ہدایت کے بعد تنازعہ کھڑا کر دیا ہے جو لوگوں کے اپنے پیاروں سے گلے ملنے کے وقت کو انتہائی محدود کرتا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈنیڈن ایئرپورٹ نے شہریوں…

ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان جسے سن کر کیا کملا ہیرس ہوئی پریشان !

(فکروخبر/ذرائع)ارب پتی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ نومبر کے امریکی انتخابات تک ہر روز 10 لاکھ ڈالر اُس شخص کو دیں گے جو امریکی آئین کی حمایت میں اُن کی آن لائن پٹیشن پر دستخط کرے گا۔برطانوی…

بہرائچ جارہے جمعیۃ علماء ہند کے وفد کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

وہ بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کے لیے بہرائچ جارہا تھا نئی دہلی، 19 اکتوبر 2024(فکروخبر/پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ کا ایک وفد جو بہرائچ کے فساد زدہ علاقوں…

مہاوکاس اگھاڑی کا مہاراشٹرا میں ہزاروں ووٹروں کے نام لسٹ سے ہٹانے کا الزام

ممبئی: مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے قبل مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہایوتی حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ایم وی اے کا دعویٰ ہے کہ ان حلقوں سے ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے…

غزہ پر بمبار ی میں حماس سربراہ یحیی سنوار شہید کردئے گئے ، اسرائیلی فوج کادعوی ،

حماس سربراہ یحیٰی سنوار اسرائیلی فضائی حملہ میں شہید ہوگئے ہیں ، ایسا دعوی اسرائیلی فوج کی جانب سے کیا جارہا ہے ، حماس کی طرف سے کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔ اسرائیلی فوج کے سینیئر اہلکارکا کہنا ہے کہ غزہ…

  ہریانہ کی 20 اسمبلی سیٹوں پر ای وی ایم  میں گڑبڑی کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

حالیہ ہریانہ اسمبلی انتخابات کا نتیجہ آ چکا ہے اور بی جے پی مکمل اکثریت کے ساتھ پھر سے حکومت بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔آج نائب سنگھ سینی پھر سے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے والے ہیں ۔ دریں…

آسام کے پناہ گزینوں کے لیے شہریت قانون 6A برقرار، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چور کی زیر سربراہی سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے جمعرات کو شہریت ایکٹ 1955 کی دفعہ 6A کو آئینی قرار دے دیا۔ اس دفعہ کے مطابق 1966 اور 1971 کے…

جموں کشمیر کو ریاستی درجہ دینے کے مطالبہ نے پکڑا زور ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل

جموں و کشمیر میں نئی حکومت تشکیل پا چکی ہے، اور اب مرکز کے زیر انتظام اس خطہ کو ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ ایک طرف کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر کی انڈیا اتحاد حکومت…

بہرائچ تشدد : دو مسلم نوجوانوں کا انکاونٹر ، پولس اور گھر والوں کے بیانات میں تضاد

بہرائچ تشدد معاملے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے یوپی پولیس نے 2 ملزمین کا انکاؤنٹر کر کے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ہے۔ اس انکاؤنٹر کے درمیان دونوں ملزمین زخمی ہوئے ہیں جس کے بعد انھیں اسپتال میں بغرض…

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ افسوسناک : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:16؍ اکتوبر 2024 (فکروخبر/پریس ریلیز) کر ناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ایک مسجد میں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے والوں پر سے مقدمہ خارج کرنا انتہائی افسوس ناک ہے، جس سے نہ صرف فرقہ پرست عناصر کی حوصلہ…