Category Featured

حکومت کی طرف سے وقف امید پورٹل کا قیام غیر قانونی اور عدالت کی توہین کے مترادف ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

وقف ترمیمی قانون ۲۰۲۵ کے معاملہ میں سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے درمیان حکومت ہند کی جانب سے وقف امید پورٹل کے آغاز پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے تشویش…

راہل گاندھی کو ووٹ دینا پاکستان کو دینے کے مترادف ہے: ہیمانتا بسوا سرما

گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے ایک بار پھر کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور آسام کانگریس کے صدر گورو گوگوئی کو نشانہ بناتے ہوئے سیاسی تنازعہ کھڑا کردیا۔ بدھ کو ایک…

سنبھل ایک بار پھر سرخیوں میں ، آدھی رات کو بلڈوزر سے قبرستان کی تعمیرات مسمار

سنبھل: شاہی جامع مسجد تنازعہ کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے سنبھل میں پولس انتظامیہ کی ایک اور کارروائی نے لوگوں کی توجہ کھینچ لی ہے۔ بدھ کی آدھی رات کو پولیس فورس اور سی او انوج چودھری کے ساتھ…

عیدالاضحی سے قبل اشتعال انگیز بیانات کا طوفان

عیدالاضحی کی آمد قریب ہے، اور اسے قبل ہندوتواتنظیموں کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ہندوتوالیڈروں کی جانب سے آئے دن ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں جو نہ صرف سماجی ہم آہنگی کو چوٹ…

آسام حکومت کی پش بیک پالیسی” پر سپریم کورٹ کاسماعت سے انکار

نئی دہلی / گوہاٹی (فکروخبر نیوز)آسام کی ہیمنت بسوا شرما حکومت کی متنازعہ "پش بیک پالیسی” کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن پر سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کرتے ہوئے عرضی گزار کو گوہاٹی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے…

 متنازعہ وقف قانون کے خلاف احتجاج کے  درمیان وقف املاک کے رجسٹریشن  کیلئے نئی ویب سائٹ  لانچ کرنے کی تیاری

انتہائی متنازعہ وقف ترمیمی   قانون  کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے اور سپریم کورٹ میں بھی سماعت جاری  ہے   سپریم کورٹ نے اس پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اس دوران مرکزی حکومت نے اس قانون کو نافذ…

پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی ، انسٹاانفلوینسر کو ضمانت دینے سے ہائی کورٹ کا انکار

کلکتہ (فکروخبر نیوز) 3 جون 2025: پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں سوشل میڈیا پر نازیبا تبصرہ کرنے والی یوٹیوبر اور لا طالبہ شرمسٹھا پنولی کو کلکتہ ہائی کورٹ نے عبوری ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے…

مدارس کیخلاف غیر قانونی کارروائیوں پر برہمی

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود اترپردیش ودیگر ریاستوں  میں مدار س کے خلاف غیر قانونی کارروائیوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتےہوئے جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ مدارس اسلامیہ کو مٹانے کی کوششیں…

اڈانی گروپ کے شیئرز میں زبردست گراوٹ، ایران سے LPG درآمد پر امریکی تحقیقات کی خبر کا اثر

نئی دہلی / ممبئی (فکروخبر نیوز) 3 جون 2025: ہندوستان کے معروف صنعتی ادارے ’اڈانی گروپ‘ کے شیئرز میں منگل کے روز نمایاں گراوٹ درج کی گئی، جس کی وجہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی وہ رپورٹ بنی جس…