Category Featured

آسام حکومت کو ایک اور متنازعہ قانون ،  اب ضلع کمشنر کو ’’مشتبہ افراد‘‘ کو ملک بدر کرنےکا اختیار

آسام جہاں چن چن کر بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو بے گھر کیا جارہاہے اور شہریت کا ثبوت فراہم نہ کرپانےوالوں کو  سرحد کے اُس پار بنگلہ دیش کی حدود میں  دھکیلا  جارہاہے،  میں اب کابینہ  نے ’’دراندازوں‘‘ کو  ملک…

عمرہ سے لوٹ رہے زائرین کو مندر میں سر جھکانےکو کیا گیا مجبور ، ملزم کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں

دارالحکومت دہلی کےجمنا بازار علاقے سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں عمرہ سے لوٹنے والے مسلمانوں کے ایک گروپ کو ہنومان مندر کے قریب ایک ہندوتوا گروپ کے ذریعے مبینہ طور پر ہراساں اور ذلیل کیا…

کیا امریکہ نے قطر میں حماس کے امن مذاکرات کاروں پر اسرائیلی حملے کو منظوری دی؟

اس وقت ایک سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے کہ قطر کی دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل کی فضائی کارروائی میں حماس کے اہم امن مذاکرات کاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ متعدد بین الاقوامی اور اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ہسپانوی وزیر اعظم کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر مستقل پابندی کا اعلان

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے پیر کو غزہ میں ’’نسل کشی کو روکنے‘‘ کے اقدامات کے تحت اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی فروخت پر مستقل پابندی لگانے کا اعلان کیا۔ اسپین اسرائیل جانے والے بحری جہازوں اور…

دوحہ میں اسرائیلی حملہ، حماس رہنماوں کو نشانہ بنانے کی کوشش لیکن قیادت محفوظ ، کیا ہوگا ردعمل؟

دوحہ، قطر – منگل کو قطر کی دارالحکومت دوحہ میں کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حماس کے سینئر رہنماؤں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک دقیق حملہ کیا۔ دھماکوں کے…

شرجیل امام کے بعد گلفشاں فاطمہ انصاف کے لئے پہونچی سپریم کورٹ

2020 دہلی فساد کیس میں گزشتہ پانچ برسوں سے جیل میں بند   دہلی یونیورسٹی کی گریجویٹ اور طالب علم کارکن گلفشاں فاطمہ نے بھی دہلی ہائی کورٹ کے ذریعہ درخواست ضمانت مسترد کئے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا…

تین دہائیوں کی صحافتی خدمات کا اعتراف : سینئر صحافی رضا مانوی باردولی ایوارڈ سے سرفراز

انکولہ(فکروخبرنیوز) انکولہ کے ورکنگ جرنلسٹس یونین کی جانب سے دیا جانے والا سالانہ "باردولی اعزاز ایوارڈ-2025” سینئر صحافی  رضا مانوی (ایم آر مانوی) کو صحافت، تعلیم اور سماجی خدمات میں تین دہائیوں پر مشتمل اعتراف میں پیر کے روز گوکلی…