Category Featured

سنبھل: مسجد کے ماتحت دکانوں کو ہٹانے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم جاری

سنبھل جامع مسجد کے سروے کےدوران  تشدد کے بعد مقامی مسلمان مسلسل انتظامیہ کی کارروائیوں کے زد میں ہیں ۔کسی نہ کسی بہانےمقامی مسلمانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔  اب سنبھل کوتوالی علاقہ کے مرکزی بازار میں مبینہ طور…

ٹرین پر پتھراو کے معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش

سورت سے چھپرا کی سمت جانے والی تاپتی گنگا ایکسپریس ٹرین پر جلگائوں ریلوے اسٹیشن سے قریب پتھرائو کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پتھرائو کے اس واقعے کی اطلاع ٹرین میں سوار ایک مسافر نے سوشل میڈیا پر ویڈیو…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو اڑانے کی دھمکی دینے کے معاملہ میں ایک نوجوان زیرحراست

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے معاملے میں پولیس کو ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ سول لائن پولیس نے سرویلنس اور اے ٹی ایس کی مدد سے دیوریا سے ایک نوجوان…

دہلی اسمبلی انتخابات : عاپ رہنما امانت اللہ خان نے بی جے پی پر لگائے سنگین الزام

دہلی کے اوکھلا سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور امیدوار امانت اللہ خان نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ رات میں 12:30 بجے شاہین باغ میں میرے دفتر کے باہر کچھ لوگ پولیس…

  سوشل میڈیا پوسٹ کیس میں محمد زبیر کی گرفتاری پر روک 16  جنوری تک  توسیع

الہ آباد ہائی کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی گرفتاری پر روک 16 جنوری تک بڑھا دی ہے۔ جسٹس سدھارتھ ورما اور جسٹس یوگیندر کمار سریواستو کی ڈویژن بنچ نے ایف آئی آر کو چیلنج کرنے…

مسلم علاقوں میں مندر تلاشی کی مہم ، آخر کیا ہیں مقاصد

یوپی کے کانپور میں مندروں کو دوبارہ حاصل کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔ اس مہم کی قیادت کوئی اور نہیں، بلکہ شہر کی میئر خود کررہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کانپور کی میئر پرمیلا پانڈے نے مسلم اکثریتی علاقوں…

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انٹرپول کی طرز پر ’’بھارت پول‘‘ پورٹل لانچ کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے ذریعہ تیار کردہ ’بھارت پول‘ پورٹل لانچ کیا۔ اس موقع پر امت شاہ نے سی بی آئی افسران اور ملازمین کو پولیس میڈل…

علی گڑھ جامع مسجد پر بھی شدت پسندوں کی بری نظر ، عدالت ہندوتواتنظیم کی عرضی پر سماعت کے لئے تیار

سپریم کورٹ نے ملک میں کسی بھی مذہبی مقام کی حیثیت تبدیل کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اس کے باوجود سنبھل کے بعد علی گڑھ کی جامع مسجد کا معاملہ بھی عدالت میں…