یوپی: سنبھل تشدد معاملے میں پولیس کے دفاع میں بی جے پی نے دیا ’ترک بنام پٹھان‘ کا اینگل

دی وائر نئی دہلی:سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران گزشتہ اتوار (24 نومبر) کو مسلمانوں پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے توجہ ہٹانے کے لیے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اس پرتشدد واقعے کو…









