آپریشن سندور پر تبصرہ : الہ آباد یونیورسٹی کےدلت پی ایچ ڈی اسکالر منیش کمار پر مقدمہ

مرکزی حکومت کی جانب سے پہلگا م میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف شروع کی گئی آپریشن سندور پر جہاں ایک طرف حکومت ترنگا یاترا نکال کر کامیابی کا جشن منا رہی ہے اور سیاسی مفاد میں…








