غزہ میں لوگ بھوکے مررہے ہیں اور امدادی سامان غزہ کے دروازوں پرسڑ کر ہورہا ہے تباہ ، کب تک خاموش رہے گی دنیا

یورپی یونین کی کمشنر برائے تیاری، بحران کے انتظام اور مساوات لحاجہ لحبیب نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی آمد پر پابندی کے باعث پٹی میں انسانی بحران پیدا ہو گیا ہے۔…








