دھرم سنسد کی اجازت نہ ملنے سے مایوس یتی نرسمہانند نے اب جاکر جسٹس شیکھر یادو سے کی ملاقات

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد اترپردیش اور اتراکھنڈ کی پولیس اورانتظامیہ کے ذریعہ دھرم سنسد کی اجازت نہ ملنے سے مایوس ڈاسنہ مندر کے پجاری یتی نرسمہا نند نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر کمار یادو…








