Category Featured

ہیمنت سورین حکومت نے یوسی سی ، سی اے اے این آرسی کے خلاف قرارداد منظور کرلی

جھارکھنڈ مکتی مورچہ (JMM) نے اتوار کو اپنی 46ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک 50 نکاتی قرارداد منظور کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ریاست میں شہریت ترمیمی قانون (CAA)، یکساں سول کوڈ (UCC) اور قومی شہری رجسٹر…

مودی سرکار میں وزارت اقلیتی امور بے معنی، سبھی اسکیمیں بند !

مودی حکومت کسی تفریق اور امتیاز کے بغیر سبھی کی ترقی کا دعویٰ تو کرتی ہےلیکن گزشتہ ۱۰؍سال میں اس نے اقلیتی امور کی وزارت کو ہاتھی کے دانت میں تبدیل کردیا ہے جو صرف دکھانے کیلئے ہے۔ اس سے…

قرآن کی بے حرمتی کرنے والا عراقی سلوان مومیکا کا گولی مار کر قتل ، قتل کی ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید !

قرآن پاک نذرِ آتش کرنے والے بدنام زمانہ عراقی شخص سلوان مومیکا کا آج گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سلوان مومیکا کو سوڈرٹالجے واقع ہووسجو میں گولی ماری گئی۔ اس کی خبر ملتے ہی…

مہاراشٹرا :بی جے پی رہنما نے امتحانی مراکز میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

مہاراشٹر کے شدت پسند اور اشتعال انگیز بیانات کے لئے  معروف مہاراشٹر حکومت میں زیر نتیش رانے نے ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے۔امتحانی مراکز میں برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حجاب…

160 دانشور، فنکار اور سماجی کارکنان نے عمر خالد کی رہائی کے لئے بلند کی آواز

نئی دہلی: امیتاو گھوش، نصیر الدین شاہ، رومیلا تھاپر، جیتی گھوش، ہرش مندر اور کرسٹوف جیفرلو سمیت 160 ماہرین تعلیم، فلمساز، اداکار، کارکن اور دیگر لوگوں نے عمر خالد اور شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے پر…

سعودی عرب میں پیش آئے دردناک سڑک حادثہ میں ۹ بھارتی شہریوں کی موت

سعودی عرب کے جدہ میں ایک دردناک سڑک حادثہ پش آیا ہے۔ اس حادثے میں 9 ہندوستانی شہریوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس افسوسناک حادثے کے متعلق بدھ (29 جنوری) کو جدہ میں موجود ہندوستانی مشن نے اطلاع دیتے…

ڈاکٹر تابش مہدی کا انتقال اسلامی ادب کے لیے بڑا خسارہ

عبدالغفارصدیقی بعض اشخاص اپنی ذات میں انجمن ہوتے ہیں ۔وہ تنہا ہوکر بھی تنہا نہیں ہوتے ،وہ خلوت میں بھی جلوت کا لطف لیتے ہیں ۔ایسے اشخاص میں سے تھے ہم سب کے بہی خواہ جناب ڈاکٹر تابش مہدی صاحب…