Category Featured

جامعہ رحمانی مونگیر میں ختم بخاری شریف کا عظیم الشان اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

مونگیر( فکروخبر/پریس ریلیز) 16 / فروری 2025 کو جامعہ رحمانی، خانقاہ مونگیر میں ختم بخاری شریف کا عظیم الشان اور روح پرور اجلاس بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ اس بابرکت مجلس میں جامعہ رحمانی کے اساتذہ، منتظمین، کارکنان، طلبہ…

جموں کشمیر پولس نے دکانوں سے ضبط کی جماعت اسلامی کی کتابیں

جموں کشمیر پولیس نے جمعہ کو سری نگر کی کئی دکانوں سے اسلامی تحریک، جماعت اسلامی سے منسلک تقریباً ۶۶۸؍ کتابیں ضبط کیں، جن پر مبینہ طور پر ایک ’’کالعدم تنظیم‘‘ کے نظریے کو فروغ دینے کا الزام تھا۔ سری…

سنبھل سانحہ : پولس نے ۷۴ افراد کی شناخت کے لئے مسجد کی دیوار پر چسپاں کئے پوسٹر ،شناخت پر انعام کا کیا اعلان

اتر پردیش کے سنبھل میں ۲۴؍ نومبر کو جامع مسجد کے اطراف میں ہونے والے تشدد کے بعد پولیس نے تشدد میں مبینہ طور پر ملوث ۷۴؍ افراد کی شناخت کیلئے ان کے پوسٹر مسجد کی دیواروں پر چسپاں کر…

دہلی ریلوے اسٹیشن بھگدڑ : اپوزیشن نے قراردیا قتل عام ، ریلوے وزیر سے مانگا استعفی

نئی دہلی: کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے المناک حادثے کو قتل عام قرار دیتے ہوئے ریلوے انتظامیہ اور وزیر ریلوے اشونی ویشنو پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ…

سال 2024 :صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے سب سے زیادہ ہلاکت خیز ثابت

صحافیوں کی تحفظ کی تنظیم سی پی جے نے کہا ہے کہ گزشتہ برس 18 ممالک میں 124 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے قتل ہوئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی تنظیم ’’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘‘ کی سالانہ…

طے شدہ معمول کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کریں گے: حماس

حماس نے کہا ہے کہ وہ ہفتے کے روز طے شدہ معمول کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہا کردے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا کہ مصر اور قطر نے جنگ بندی معاہدے پر عمل…

بابل میاں ہجومی تشدد معاملہ میں 6 افراد گرفتار

جنوبی تریپورہ کے بیلونیا میں جواہر نوودیا ودیالیہ کے اندر تعمیراتی مقام پر ایک۳۵؍ سالہ شخص کو ہجومی تشدد کا شکار بنانے کے معاملے میں ۶؍لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں متاثرہ کے اہل خانہ کی شکایت کے…

وارانسی: فرقہ وارانہ منافرت کے درمیان مسلم شخص نے انسانیت کی عظیم مثال پیش کی

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ ایک جانب بدانتظامی کا شکار ہے، اور عقیدتمندوں کو مختلف دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہیں مسائل میں میں سے ایک رہائش ہے، چونکہ بڑی تعداد میں عقیدتمندوں کے پہنچنے سے تمام ہوٹل…

وقف بل:ہنگامہ کے درمیان پارلمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جے پی سی رپورٹ پیش

راجیہ سبھا کے بعد لوک سبھا میں ’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ سے متعلق جے پی سی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ اپوزیشن کے ہنگامہ کے درمیان یہ بل ایوانِ زیریں میں پیش کیا گیا، حالانکہ اس رپورٹ پر ہنگامہ…