Category مضامین وتبصرے

طالبان امریکا اور ہم مسلمان

امریکہ طالبان امن معاہدہ ۔ منظر اور پس منظر فیصل احمد بھٹکلی ندوی (استاذ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ)     کل مورخہ 4/ رجب المرجب 1441ھ مطابق 29/ فروری 2020ء کا دن اسلامی تاریخ کا ایک یادگار دن بن گیا

پھر سے اْجڑی دِلّی

ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز دِلّی میں آگ بجھ گئی اور دھواں بھی کہیں سے اٹھتا نظر نہیں آتا۔۔۔ ہاں! جلے ہوئے مکانوں‘ دکانوں‘ عبادتگاہوں پر بے حرمتی اور تباہی کے سیاہ نشانات موجود ہیں۔ جن گھروں میں میتیں آئیں‘…

شاہین پرائمری اسکول بیدرکی طالبہ کی درد بھری فریاد

میں میری امی سے ملنا چاہتی ہوں‘میرے امی کب آئیں گی۔؟ محمدامین نواز‘بیدر کرناٹک     گذشتہ ماہ 21/جنوری کو شاہین پرائمری اسکول بیدر میں طلباء کی جانب سے ایک ڈرامہ جو این آر سی سی اے اے اور این پی آرکے…

کیا کریں غم کا مداوا ہم نشیں کچھ تو بتا

    ابونصر فاروق صارمؔ عظیم آبادی   بے بسی بیچارگی معذوریاں اور غماشک اور آہیں کراہیں سکسیاں ماتمظلم کی سرکار میں، فرعون کے دربار میں سختیاں سر سے جو گزریں اُن کو سمجھیں کم—-بے گناہی جرم ہے مجرم کو ہے آزادیاں جو ستم…

تعلیمی ادارے اور موبائیل فون

ظہیر الدین صدیقی اورنگ آباد    صرف چار دہائی قبل سرکاری ٹیلیفون محکمہ کا لینڈ لائن فون کسی نعمت سے کم نہیں تھا۔کسی بھی گھر کے لئے یہ سٹیٹس سمبال status symbol کی حیثیت رکھتا تھا،پچھلی صدی میں بہت سے…